• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر نے گزشتہ 30 برسوں میں بہت خونریزی دیکھی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہ اب بند ہو: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر نے گزشتہ 30 برسوں میں بہت خونریزی دیکھی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہ اب بند ہو: عمر عبداللہ

by امت ڈیسک
19/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 19 نومبر : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بدھ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر نے گزشتہ 30 برسوں میں بہت زیادہ خونریزی دیکھی ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ یہ سب رک جائے۔

نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرکز کا دعویٰ تھا کہ 2019 کے بعد ایسی صورتحال ختم ہو جائے گی، لیکن ایسا نہیں ہوا۔

انہوں نے کہا کہ "یہ کیوں نہیں ہوا، اس کا جواب سیکیورٹی کے ذمہ داروں کو دینا چاہیے، کیونکہ سیکیورٹی ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے۔”

عمر عبداللہ نے مزید کہا، "موجودہ صورتحال پر ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟ اگر یہ دہلی میں نہیں پھٹا تو کشمیر میں پھٹا ہے۔ میں نے کل پانچ متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور آج دو مزید خاندانوں سے مل رہا ہوں۔ ہم چاہتے ہیں کہ خونریزی کا یہ سلسلہ بند ہو۔ جموں و کشمیر، خاص طور پر وادیٔ کشمیر، نے گزشتہ تین دہائیوں میں بہت درد اور نقصان دیکھا ہے۔”

انہوں نے مشن یووا کے حوالے سے بتایا کہ 30 ہزار ڈی پی آر منظور ہو چکے ہیں، لیکن بینکوں نے ابھی تک صرف 9 ہزار کیسوں کو منظوری دی ہے۔

ان کا کہنا تھا، "ہم اس فرق کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ مزید کیسوں کی منظوری ہو سکے۔”(کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کی ہائی سیکیورٹی کوٹ بھلوال جیل میں چھاپے جاری

Next Post

آٹھویں جماعت تک کیلئے سرمائی تعطیلات دسمبر کے پہلے ہفتے سے: سکینہ ایتو

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
آٹھویں جماعت تک کیلئے سرمائی تعطیلات دسمبر کے پہلے ہفتے سے:  سکینہ ایتو

آٹھویں جماعت تک کیلئے سرمائی تعطیلات دسمبر کے پہلے ہفتے سے: سکینہ ایتو

سابق وزیر سمیت کئی رہنماؤں کی کانگریس میں واپسی

سابق وزیر سمیت کئی رہنماؤں کی کانگریس میں واپسی

جموں میں اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی کا ’کشمیر ٹائمز‘ کے دفتر پر چھاپہ

جموں میں اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی کا ’کشمیر ٹائمز‘ کے دفتر پر چھاپہ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرینگر پولیس نے دھوکہ دہی اور چوری شدہ سونے کے بین الاضلائی ریکیٹ کا پردہ فاش کر دیا

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

ملک بھر میں کشمیریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے، سجاد لون کی وزیر اعظم سے اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »