• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اپر گلمرگ میں نالے میں گرنے والے دو پورٹرز کی لاشیں برآمد

اپر گلمرگ میں نالے میں گرنے والے دو پورٹرز کی لاشیں برآمد

by امت ڈیسک
09/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ، 9 جنوری : شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے اپر گلمرگ علاقے میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعے میں فوج کے دونوں پورٹر، جو پھسل کر ایک نالہ میں گر گئے تھے، مردہ حالت میں برآمد کر لیے گئے ہیں۔ حکام نے جمعہ کے روز اس کی تصدیق کی۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کی شام اُس وقت پیش آیا جب دونوں پورٹر انیتا پوسٹ کی جانب جا رہے تھے، جو شدید برف باری کے باعث موسمِ سرما میں منقطع رہتی ہے۔ برف سے ڈھکے اور انتہائی پھسلن والے راستے پر چلتے ہوئے دونوں کا توازن بگڑ گیا اور وہ نالہ میں جا گرے۔

واقعے کے فوراً بعد ریسکیو ٹیموں کو حرکت میں لایا گیا اور سخت موسمی حالات، گہری برف اور دشوار گزار علاقے کے باوجود تلاشی مہم شروع کی گئی۔ مسلسل کوششوں کے بعد دونوں کی لاشیں برآمد کر لی گئیں۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت لیاقت احمد دیدڑ(27) ولد غلام محمد دیدڑ ساکن مسجد آگان چندوسہ اور اشفاق احمد کھٹانہ (33) ولد جمال الدین کھٹانہ ساکن پچہاڑ چندوسہ، ضلع بارہمولہ کے طور پر ہوئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق تمام قانونی اور رسمی کارروائیاں ضابطے کے مطابق مکمل کی جا رہی ہیں۔[کے این ٹی]

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ کے قریب نالے میں دو فوجی پورٹرز گر گئے، ریسکیو آپریشن جاری

Next Post

لداخ سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس جنوری کے آخر میں بلانے کا فیصلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
Next Post
لداخ سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس جنوری کے آخر میں بلانے کا فیصلہ

لداخ سے متعلق اعلیٰ سطحی کمیٹی کا اجلاس جنوری کے آخر میں بلانے کا فیصلہ

مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

میرواعظ کشمیر مسلسل تیسرے جمعہ بھی نظر بند

بارہمولہ اُوڑی قومی شاہراہ پر مسلسل لینڈ سلائیڈنگ کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا

بارہمولہ اُوڑی قومی شاہراہ پر مسلسل لینڈ سلائیڈنگ کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا

این ایم سی نے شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج کی منظوری منسوخ کر دی، طلباء کو دوسرے اداروں میں شفٹ کیا جائے گا

شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل داخلہ معاملہ: "سانپ بھی مرا اور لاٹھی بھی ٹوٹی"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »