• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پاکستان کو دھچکا، وسیم خان بھی زخمی

پاکستان کو دھچکا، وسیم خان بھی زخمی

by امت ڈیسک
26/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ایشیا کپ 2022 میں بھارت کے خلاف میچ سے قبل پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اس کی اطلاع دی ہے۔ وسیم سے پہلے شاہین آفریدی کو بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہونا پڑا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘وہ بدھ کو پاکستانی ٹیم کے پریکٹس سیشن کے دوران باؤلنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے’۔ محمد وسیم جونیئر کا ٹیم کے طبی عملے نے جائزہ لیا اور پھر ان کا ایم آر آئی سکین ہوا۔ میڈیکل ٹیم وسیم کی بحالی پر گہری نظر رکھے گی اور انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے قبل ان کی مسابقتی کرکٹ میں واپسی کا از سر نو جائزہ لیا جائے گا۔

بیان کے مطابق، فاسٹ بولر حسن علی کو وسیم کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ حسن علی گزشتہ تین ہفتوں سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں اپنی باؤلنگ پر کام کر رہے ہیں اور اس وقت راولپنڈی میں ہیں.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آزاد کے چلے جانے کے بعد کانگریس کی کشتی پوری طرح سے ڈوب گئی : رویندر رینا

Next Post

جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر اور معروف عالم دین مولانا جلال الدین عمری انتقال کر گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر اور معروف عالم دین مولانا جلال الدین عمری انتقال کر گئے

جماعت اسلامی ہند کے سابق امیر اور معروف عالم دین مولانا جلال الدین عمری انتقال کر گئے

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی شہری گرفتار

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر ایک پاکستانی شہری گرفتار

صدر جمہوریہ نے جسٹس ادے امیش للت کو چیف جسٹس آف انڈیا کے عہدہ کا حلف دلایا

صدر جمہوریہ نے جسٹس ادے امیش للت کو چیف جسٹس آف انڈیا کے عہدہ کا حلف دلایا

آزاد جلد کریں گے نئی پارٹی کا اعلان

آزاد جلد کریں گے نئی پارٹی کا اعلان

آزاد نے بی جے پی کے مشن کیلئے استعفی دیا: طارق قرہ

آزاد نے بی جے پی کے مشن کیلئے استعفی دیا: طارق قرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »