• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, فروری ۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ کے وانی گام بالہ علاقے میں انکاؤنٹر

شوپیان جھڑپ :محاصرہ ختم، عسکریت پسند فرار

by امت ڈیسک
06/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کے باسکچھن امام صاحب علاقے میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین پیر کی شام قریب 5 بج کر 30 منٹ پر انکاؤنٹر شروع ہوا تھا جب کہ عسکریت پسندوں اور فورسز اہلکاروں کے مابین کچھ دیر تک گولیوں کا تبادلہ جاری رہا تاہم کافی وقت گزرنے کے بعد ابھی تک علاقے میں خاموشی چھائی ہوئی ہے اور عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب ہوچکے ہیں جب کہ فورسز اہلکاروں کی طرف سے محاصرہ ختم کردیا گیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق آج شام کے وقت قریب 5 بج کر 30 منٹ پر لوگوں نے باسکچھن امام صاحب اور واسوہالن علاقے کے باغیچوں سے زبردست گولیوں کی آواز سنی جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور بعد میں مقامی لوگوں کو معلوم ہوا کہ علاقے میں فورسز اہلکاروں اور عسکریت پسندوں کے مابین انکاؤنٹر شروع ہوا ہے۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ انکاؤنٹر شروع ہونے کے پہلے مرحلے میں ہی گولیوں کا زبردست تبادلہ ہوا جو کچھ دیر تک جاری رہنے کے بعد رک گیا۔ تاہم ساڑھے تین گھنٹے گزرنے کے بعد ابھی تک کوئی فائرنگ نہیں ہوئی اور ممکنہ طور پر عسکریت پسند فرار ہونے میں کامیاب رہے ہیں تاہم فورسز اہلکاروں کی طرف سے ابھی تک محاصرے جاری ہے اور باغیچوں میں عسکریت پسندوں کو ڈھونڈ نکالنے کی کوششیں جاری ہیں ۔(ای ٹی وی بھارت)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

طلبہ کو زیادہ گریڈ دینے پر تین یونیورسٹیاں زیر تفتیش

Next Post

اپنا احتساب کریں!

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
جموں و کشمیر بجٹ 2026-27 پیش: عمر عبداللہ نے کیا خاص اعلانات کیے

جموں و کشمیر بجٹ 2026-27 پیش: عمر عبداللہ نے کیا خاص اعلانات کیے

06/02/2026
جموں کشمیر بجٹ 2026: فصل بیمہ اسکیم، غریب ترین کنبوں کیلئے سالانہ مفت 6سلینڈر کا اعلان

جموں کشمیر بجٹ 2026: فصل بیمہ اسکیم، غریب ترین کنبوں کیلئے سالانہ مفت 6سلینڈر کا اعلان

06/02/2026
ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ڈیلی ریٹڈ اور کیژول ملازمین کی مستقلی کے لیے روڈ میپ جلد جاری کیا جائے گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
Next Post
اپنا احتساب کریں!

اپنا احتساب کریں!

راشٹرپتی بھون میں شیخ حسینہ کا رسمی ملاقات

راشٹرپتی بھون میں شیخ حسینہ کا رسمی ملاقات

ارنیہ میں پاکستان رینجرز کی فائرنگ، جموں بی ایس ایف کا معقول جواب

ارنیہ میں پاکستان رینجرز کی فائرنگ، جموں بی ایس ایف کا معقول جواب

کشمیر میں غیر مقامی لوگوں کا بطور ووٹر اندراج جاری:محبوبہ مفتی کا الزام

کشمیر میں غیر مقامی لوگوں کا بطور ووٹر اندراج جاری:محبوبہ مفتی کا الزام

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

اننت ناگ جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »