• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر کے بہوری کدل علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں سیلزمین ہلاک

محمد ابراہیم خان

سری نگر کے بہوری کدل علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ میں سیلزمین ہلاک

by امت ڈیسک
08/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سری نگر)  سری نگر کے بہوری کدل علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے سیلز مین پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا اور اسپتال پہنچاتے پہنچاتے اُس کی موت واقع ہوئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مہلوک سہلزمین کی شناخت محمد ابراہیم خان ولد غلام محمد خان ساکن آشٹنگو بانڈی پورہ کے طور پر ہوئی ہے۔ جو سندیپ ماؤا کی دکان پر کام کررہا تھا۔ اس واقعے میں وہ گولی لگنے سے شدید طورپر زخمی ہوا اور اس سے علاج ومعالجہ کی خاطر ایس ایم ایچ ایس  اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بلیک میل کر کے لوگوں کو مخصوص جماعتوں میں شامل ہونے پر مجبور کیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی

Next Post

سی آر پی ایف کی مزید 5 کمپنیوں کی کشمیر میں تعیناتی کا فیصلہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
سی آر پی ایف کی مزید 5 کمپنیوں کی کشمیر میں تعیناتی کا فیصلہ

سی آر پی ایف کی مزید 5 کمپنیوں کی کشمیر میں تعیناتی کا فیصلہ

شہری ہلاکتوں میں اضافے کے پیش نظر کشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

شہری ہلاکتوں میں اضافے کے پیش نظر کشمیر میں سیکورٹی کے سخت انتظامات

یوم اقبال: دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی میں بھی تقریبات منعقد

یوم اقبال: دنیا بھر کے ساتھ ساتھ وادی میں بھی تقریبات منعقد

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے نئے ججوں نے عہدے کا حلف لیا

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے نئے ججوں نے عہدے کا حلف لیا

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا با ضابطہ آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »