• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کے لئے خطرہ/فاروق عبداللہ

نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کے لئے خطرہ/فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
22/10/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ملک ایک مشکل وقت سے گزر رہا ہے جہاں تفرقہ انگیز طاقتیں بہت زیادہ سرگرم ہیں جو ملک کے اتحاد و سالمیت کے لئے سنگین خطرہ ہیں۔

ایک طبقے کو دوسرے کے خلاف کھڑا کرنے اور مذہبی منافرت پھیلانے کے اس رجحان کا سب کو متحد ہوکر مقابلہ کرنا ہوگا۔ان باتوں کا اظہار انہوں نے سینئر کانگریس لیڈر اورسابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کی سوانح حیات ”ہندوستانی سیاست میں میری زندگی“ کی رسم اجرائی کی منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کانگریس کے سینئر رہنماوں و دیگر اہم شخصیات کی موجودگی میں زور دیا کہ موجودہ حالات میں کانگریس کو تاریخی کردار ادا کرنا ہے۔

کانگریس کو اپنی صفوں کو مضبوط کرنے اور متحدہ ہونے پر زور دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر نے کہاکہ ملک کو تقیم کرنے والی طاقتوں سے نجات دلانے کے لئے کوئی بھی پہل کانگریس کے بغیر کامیاب نہیں ہوگی۔

انہوں نے کہاکہ جس طرح سے لوگوں میں نفرتیں پھیلائی جارہی ہیں وہ ملک سالمیت، آزادی اور سیکولر کردار کیلئے باعث خطرہ ہے اور ایسے میں تمام صحیح سوچ رکھنے والے شہری کو اپنا کردار کرنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

موسم سرما کے پیش نظر تمام تر وسائل کو متحرک و تیار رکھیں /محکمہ صحت کشمیر کی میڈیکل افسروں کو ہدایت

Next Post

میرواعظ عمر نے بلند پایہ ولی حضرت شیخ نور الدین نورانی ؒ کو شاندرا الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
Next Post
میر واعظ دنیا بھرکے پانچ سو بااثر مسلم شخصیات میں شامل

میرواعظ عمر نے بلند پایہ ولی حضرت شیخ نور الدین نورانی ؒ کو شاندرا الفاظ میں خراج عقیدت ادا کیا

چینی صدر شی جنپنگ کو ریکارڈ تیسری پنچسالہ میعاد

چینی صدر شی جنپنگ کو ریکارڈ تیسری پنچسالہ میعاد

سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس تعجب خیز نہیں: محبوبہ مفتی

سرکاری رہائش گاہ خالی کرنے کا نوٹس تعجب خیز نہیں: محبوبہ مفتی

پاک بھارت ورلڈکپ مقابلہ :شائقین کےلیے اچھی

پاک بھارت ورلڈکپ مقابلہ :شائقین کےلیے اچھی

پاک بھارت ٹی ٹونٹی میچ: کشمیری طلبا سے سوشل میڈیا پوسٹس سے دوررہنے کی اپیل

پاک بھارت ٹی ٹونٹی میچ: کشمیری طلبا سے سوشل میڈیا پوسٹس سے دوررہنے کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »