• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وِنٹر ٹورزم کو فروغ دینے کیلئے ہاؤس بوٹ فیسٹیول کا انعقاد

وِنٹر ٹورزم کو فروغ دینے کیلئے ہاؤس بوٹ فیسٹیول کا انعقاد

by امت ڈیسک
08/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر:کشمیر میں ٹھٹھرتی سردی کے بیچ سیاحوں کو وادی کی جانب راغب کرنے کے لئے سرکار کی جانب سے سرگرمیاں کی جا رہی ہیں۔ محکمہ سیاحت نے ہاؤس بوٹس کی شان کو زندہ رکھنے کے لیے ہاؤس بوٹ فیسٹیول منعقد کیا جس دوران موسیقی اور ثقافتی سرگرمیاں انجام دی گئیں۔ فیسٹیول کے دوران ہاؤس بوٹس اور شکارہ کو سجایا گیا تھا اور کشمیر کی سیاحت و ثقافت پر فوٹو ایکزبشن بھی کیا گیا۔

محکمہ سیاحت کے ڈائریکٹر حسیب پیر نے اس موقع پر میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ’’سرما میں سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے محکمہ نے کئی سرگرمیاں اور پروگرام انعقاد کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔‘‘ ادھر، سیاحت سے جڑے افراد کا کہنا ہے کہ سرما میں شدید سردی کے سبب وادی میں سیاحوں کی آمد کم ہوتی ہے لیکن یہ اچھی کوشش ہے کہ سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے محکمہ سرگرمیاں انجام دے رہا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

محبوبہ مفتی نے اننت ناگ میں سرکاری کوارٹر خالی کیا

Next Post

این سی حمایت یافتہ امیدوار آمنہ مجید نے 39 ووٹوں سے درگمولہ سیٹ جیت لی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
این سی حمایت یافتہ امیدوار آمنہ مجید نے 39 ووٹوں سے درگمولہ سیٹ جیت لی

این سی حمایت یافتہ امیدوار آمنہ مجید نے 39 ووٹوں سے درگمولہ سیٹ جیت لی

حاجن اے نشست پر آزاد امیدوار نازہ بیگم کامیاب

حاجن اے نشست پر آزاد امیدوار نازہ بیگم کامیاب

ہائی کورٹ نے جل شکتی، ایس آئی امتحانات منسوخ کر دئے

ہائی کورٹ نے جل شکتی، ایس آئی امتحانات منسوخ کر دئے

جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی مجموعی شرح بیس سے پچیس فیصد درج

جموں و کشمیر میں بے روزگاری کی مجموعی شرح بیس سے پچیس فیصد درج

غیر مجاز غیر حاضری اور دفتری اوقات کی پابندی نہ کرنے پر 162ملازمین کی تنخواہوں پر روک

غیر مجاز غیر حاضری اور دفتری اوقات کی پابندی نہ کرنے پر 162ملازمین کی تنخواہوں پر روک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »