• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کسی بھی چیز پر جی ایس ٹی کی شرح میں کوئی اضافہ نہیں:نرملاسیتا رمن

کسی بھی چیز پر جی ایس ٹی کی شرح میں کوئی اضافہ نہیں:نرملاسیتا رمن

by امت ڈیسک
18/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل نے جی ایس ٹی قانون کے تحت بعض جرائم کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کے ساتھ ہی جعلی رسید جاری کرنے کو چھوڑ کراس قانون کے تحت قانونی کارروائی شروع کرنے کے لیے اقتصادی حد کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس رقم کو 1 کروڑ روپے سے بڑھا کر 2 کروڑ روپے کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی صدارت میں آج ہوئی کونسل کی 48ویں میٹنگ میں اس کے ساتھ کئی دوسرے فیصلے بھی کیے گئے۔ تاہم وقت کی کمی کی وجہ سے گٹکا اور تمباکو پر کوئی بات نہیں ہو سکی۔

اجلاس کے لیے تقریباً 15 معاملات درج کیے گئے تھے جن میں سے صرف آٹھ پر بات ہو سکی۔ سیتا رمن نے میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں کو یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت جی ایس ٹی کی بنیاد کو بڑھانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی شے پر جی ایس ٹی نہیں بڑھایا گیا بلکہ دالوں کے چھلکے، چونی اور کھنڈ پر جی ایس ٹی پانچ فیصد سے کم کر کے صفر کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح پیٹرول کے ساتھ ملاوٹ کے لیے ریفائنریوں کو فراہم کی جانے والی ایتھائل الکحل پر جی ایس ٹی کو بھی 18 فیصد سے کم کرکے پانچ فیصد کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی ایکٹ کی دفعہ 132 کے تحت بعض جرائم کو جرم کے زمرے سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جی ایس ٹی قانون کے تحت قانونی کارروائی شروع کرنے کے لیے مالیاتی شراکت کی حد کو 1 کروڑ روپے سے بڑھا کر2 کروڑ روپے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لیکن اس میں جعلی رسید جاری کرنے کا جرم شامل نہیں ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجلینا جولی یو این ایچ سی آر کی سفارت کاری سے الگ ہو گئیں

Next Post

سنڈے مارکیٹ سرینگر میں لوگوں کا بھاری رش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
سنڈے مارکیٹ سرینگر میں لوگوں کا بھاری رش

سنڈے مارکیٹ سرینگر میں لوگوں کا بھاری رش

سری نگر میں پولیس کی ہیٹنگ آلات بیچنے والی دکانوں کی چیکنگ

سری نگر میں پولیس کی ہیٹنگ آلات بیچنے والی دکانوں کی چیکنگ

تعلیمی اداروں کو دوبارہ کھولنے پر غور کیا جائے گا، باہر کے کسی بھی شخص کو نوکری نہیں دی گئی: ایل جی منوج سنہا

جموں و کشمیر میں تین برسوں کے دوران سرمایہ کاری میں کمی

جی-20 کو ہم آہنگی اور توقعات سے لیس انسانیت پر مرکوز ترقی کا نمونہ بنائیں:مودی

آٹھ برسوں میں شمال مشرق میں امن کو فروغ دیا گیا : وزیر اعظم

سردی کے ایام شروع ہونے کے ساتھ رسوئی گیس اور راشن کی قلت، مٹی کا تیل نایاب

غریب عوام کدھر جائیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »