• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے واقعات میں زبردست کمی: انوراگ ٹھاکر

جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے واقعات میں زبردست کمی: انوراگ ٹھاکر

by امت ڈیسک
19/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
نئی دہلی، 19 دسمبر : مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے پیر کو کہا کہ مودی حکومت نے 2014 سے عسکریت پسندی کے خلاف جو زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی تھی، اس کا نتیجہ ہے کہ آج جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی کے واقعات میں زبردست کمی آئی ہے عسکریت پسندی سے نمٹنے میں حکومت کی کوششوں’ پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ ملک دہشت گردی کے خلاف اپنی زیرو ٹالرنس کی پالیسی کو جاری رکھے گا اور حکومت ملک میں دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کو توڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ اس خطرے سے نمٹنے کے لیے حکومت نے مختلف پالیسیاں بنائی ہیں جن میں غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہندوستانی فوج بھی دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے 2014 سے بہت احتیاط سے کام کر رہی ہے اور اس کی واضح مثالیں 2019 میں بالاکوٹ میں فوج کی کارروائی اور 2016 میں سرجیکل اسٹرائیک ہیں۔

وزیر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے ملی ٹینسی سے نمٹنے کے لیے سخت قوانین بنائے ہیں اور اس مسئلے پر بین الاقوامی فورم کو اکٹھا کرنے اور دہشت گردی کی فنڈنگ ​​روکنے کے لیے بہت سنجیدگی سے کام کیا ہے۔ ہندوستان میں منعقدہ 90ویں انٹرپول جنرل اسمبلی میں 2000 سے زائد سفارت کاروں نے شرکت کی اور ملی ٹنسی کے خلاف عالمی ایکشن کا اعلان کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ نہ صرف کشمیر بلکہ شمال مشرق میں بھی 2014 سے امن کا دور شروع ہوا ہے اور دراندازی سے ہونے والے تشدد میں 80 فیصد کمی آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 2014 سے اب تک 600 عسکریت پسندوں نے ہتھیار ڈالے ہیں اور ملی ٹینسی کے واقعات میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد میں 89 فیصد کمی آئی ہے۔ اس کے ساتھ بائیں بازو سے متعلق انتہا پسندی کے واقعات میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔ ہم نے آرمڈ فورسز اسپیشل پاورز ایکٹ (افسپا) کو بھی واپس لے لیا، جو شمال مشرق کا ایک بڑا مطالبہ تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چین پر بحث کی اجازت نہ ملنے پرکانگریس کا راجیہ سبھاسے واک آؤٹ

Next Post

بڈگام میں 24 گھنٹوں کے اندر ڈکیتی کا معاملہ حل۔ تین ملزمان گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
بڈگام میں 24 گھنٹوں کے اندر ڈکیتی کا معاملہ حل۔ تین ملزمان گرفتار

بڈگام میں 24 گھنٹوں کے اندر ڈکیتی کا معاملہ حل۔ تین ملزمان گرفتار

اچھہ بل اننت ناگ میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

اچھہ بل اننت ناگ میں آتشزدگی، رہائشی مکان خاکستر

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

بڈگام میں ٹریکٹر الٹنے سے مزدور کی موت

ہندوستان کے پاس تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت : مرلی دھرن

ہندوستان کے پاس تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت : مرلی دھرن

راجیہ سبھا کے اعداد و شمار نے حکمرانوں کے گمراہ کن بیانیہ کی قلعی کھول دی:تنویر صادق

راجیہ سبھا کے اعداد و شمار نے حکمرانوں کے گمراہ کن بیانیہ کی قلعی کھول دی:تنویر صادق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »