• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ سڑک حادثہ میں دو شیزہ لقمہ اجل، 10 دیگر زخمی

بارہمولہ سڑک حادثہ میں دو شیزہ لقمہ اجل، 10 دیگر زخمی

by امت ڈیسک
21/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے رفیع آباد علاقے میں بدھ کی دوپہر ایک سڑک حادثے میں ایک نوعمر لڑکی کی موت ہو گئی جبکہ 10 دیگر زخمی ہو گئے۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ رفیع آباد میں بارہمولہ-ہندواڑہ ہائی وے پر تین گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں ایک نوعمر لڑکی جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج کے لیے ضلع اسپتال بارہمولہ منتقل کیا گیا ہے۔

ادھر پولیس نے اس سلسلے میں ایک کیس درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔ (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم سب کو امن کا پہرے دار بننا ہو گا: دلباغ سنگھ

Next Post

” ملی ٹنسی “کا حصہ بننے والے کو بخشا نہیں جائے گا: منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
” ملی ٹنسی “کا حصہ بننے والے کو بخشا نہیں جائے گا: منوج سنہا

” ملی ٹنسی “کا حصہ بننے والے کو بخشا نہیں جائے گا: منوج سنہا

دفعہ370کی منسوخی کے بعد 2021تک جموں و کشمیر میں سیکورٹی پر 9 ہزارکروڑ روپے خرچ:وزارتِ داخلہ

2019سے 2021کے درمیان جموں کشمیر میں 73 سیکورٹی اہلکار مارے گئے : وزارت داخلہ

بندوق اور گولی کے بعد اب نوجوانوں کو منشیات سے تباہ کیا جارہا: دلباغ سنگھ

بندوق اور گولی کے بعد اب نوجوانوں کو منشیات سے تباہ کیا جارہا: دلباغ سنگھ

کسانوں کے قرض معاف کرنے کا زمانہ اب ختم: منوج سنہا

کسانوں کے قرض معاف کرنے کا زمانہ اب ختم: منوج سنہا

درگاہ حضرت بل میں تصویر کشی اور ویڈیو گرافی پر پابندی عائد

درگاہ حضرت بل میں تصویر کشی اور ویڈیو گرافی پر پابندی عائد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »