• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مظفر پرے ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی سے مستعفی

مظفر پرے ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی سے مستعفی

by امت ڈیسک
30/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: کانگریس کے سابق ایم ایل سی مظفر پرے نے آزاد کی ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی سے استفعی دے کر واپس کانگریس میں شامل ہونے کا اشارہ دیا ہے۔ مظفر پرے نے اپنے استعفی نامے میں لکھا کہ وہ کانگریس میں سنہ 1975 میں شامل ہوئے تھے اور گزشتہ برسوں میں اسی پارٹی نے انہیں مختلف عہدوں پر فائز کیا اور جموں کشمیر کی اسمبلی کا رکن بھی بنایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا کانگریس کے ساتھ دیرینہ لگاؤ ہے لہذا وہ اس پارٹی کو دھوکہ نہیں دے سکتے البتہ غلام نبی آزاد کے ساتھ ان کے نجی تعلقات ختم نہیں ہوں گے۔

گزشتہ ہفتے آزاد کی نئی پارٹی سے تین سینئر لیڈران نے استعفی دیا تھا۔ تارہ چند، منوہرلال اور بلونت سنگھ جموں صوبے کے سینئر سیاسی لیڈران ہیں جنہوں نے آزاد کی پارٹی کو الوداع کہہ کر کانگریس میں شامل ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ ان لیڈران کے ساتھ 126 سیاسی کارکنان نے آزاد کی پارٹی کو چھوڑ دیا۔ وہیں دو مزید سابق اراکین اسمبلی رشید ڈار اور چودھری اکرم بھی اب آزاد کی سیاسی جماعت کو چھوڑ چکے ہیں۔ رشید ڈار بارہمولہ کے سوپور اسمبلی حلقے اور چودھری اکرم راجوری ضلع سے اسمبلی ممبر رہ چکے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ آزاد کی نئی سیاسی جماعت سے مزید لیڈران و ارکان استعفی دیں گے۔

قابل ذکر ہے کہ رواں برس غلام نبی آزاد نے چالیس برسوں کے بعد کانگریس سے مستعفی ہوکر جموں کشمیر میں اپنی پارٹی تشکیل دی جس میں کانگریس کے قریبا 50 لیڈان شامل ہوئے تھے۔ البتہ کانگریس کے علاوہ اس پارٹی میں دوسری سیاسی جماعتوں جیسے نیشنل کانفرنس، پی ڈی پی یا بی جے پی سے کوئی لیڈر شامل نہیں ہوا۔

آزاد نے اس پارٹی کا نام ڈیموکریٹک آزاد پارٹی رکھا تھا لیکن الیکشن کمیشن آف انڈیا نے اسکو رد کردیا کیونکہ یہ نام پہلے ہی اتر پردیش کی ایک پارٹی کو ملا تھا۔آزاد نے اب اس پارٹی کا نام ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی رکھ دیا ہے جو الیکشن کمیشن آف انڈیا سے منظور ہوگیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم مودی کی والدہ انتقال کر گئیں

Next Post

شاندار صدی کا ایشور کے قدموں میں اختتام، والدہ کے انتقال پر پی ایم مودی کا ٹویٹ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
شاندار صدی کا ایشور کے قدموں میں اختتام، والدہ کے انتقال پر پی ایم مودی کا ٹویٹ

شاندار صدی کا ایشور کے قدموں میں اختتام، والدہ کے انتقال پر پی ایم مودی کا ٹویٹ

ہیرابین کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کی

ہیرابین کے انتقال پر سیاسی و سماجی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کی

بڈگام پولیس نے برفباری میں پھنسے ہوئے 52 سیاحوں کو بچایا

بڈگام پولیس نے برفباری میں پھنسے ہوئے 52 سیاحوں کو بچایا

بہار میں چینی خاتون پولیس حراست میں، دلائی لامہ کی جاسوسی کا شبہ

بہار میں چینی خاتون پولیس حراست میں، دلائی لامہ کی جاسوسی کا شبہ

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثہ میں زخمی

بھارتی کرکٹر رشبھ پنت سڑک حادثہ میں زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »