• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت کی کوئی ضرورت نہیں، ہر لحاظ سے خاص : عارف محمد خان

کشمیر کو خصوصی آئینی حیثیت کی کوئی ضرورت نہیں، ہر لحاظ سے خاص : عارف محمد خان

by امت ڈیسک
31/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کیرالہ کے گور نر عارف محمد خان نے ہفتہ کو کہا کہ بھارت پہلے ہی 1947 میں مذہبی خطوط پر تقسیم کا سامنا کر چکا ہے اور کشمیر کو آئینی خصوصی حیثیت کی ضرورت نہیں ہے ، یہ پہلے ہی ہر
پہلو سے سے خاص ہے۔ خبر رساں ایجنسی ۔ کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق ایس کے آئی سی سی میں ایک تقریب کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے کہا کہ یہ وقت لوگوں کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کرنے کا نہیں ہے کیونکہ دنیا گلوبل ویلج بنتی جارہی ہے جہاں سے تعلق رکھنے والے لوگ بلا تفریق مذاہب ایک ساتھ رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیوں کو مذہبی خطوط پر تقسیم کے متعلق فکر مند رہنا چاہئے کیونکہ 1947 میں اس کی وجہ سے ملک پہلے ہی تقسیم کاسامنا کر چکا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ قانون کے مطابق کشمیر کو خصوصی درجہ دینا لازمی نہیں ہے کیونکہ وادی کو پہلے ہی ہر لحاظ سے خصوصی حیثیت حاصل ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سال 2022:منشیات اسمگلنگ معاملات میں 1560افراد گرفتار

Next Post

بارہمولہ میں لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
Next Post
بارہمولہ میں لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی

بارہمولہ میں لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی

اونتی پورہ میں پولیس کی جانب سے بلڈنگ اٹیچ

اونتی پورہ میں پولیس کی جانب سے بلڈنگ اٹیچ

راہول گاندھی نے سردی میں ٹی شرٹ پہننے کا راز بتادیا

راہول گاندھی نے سردی میں ٹی شرٹ پہننے کا راز بتادیا

ملک میں بنیادی حقوق‘ تعیشات بن گئے ہیں: محبوبہ مفتی

ملک میں بنیادی حقوق‘ تعیشات بن گئے ہیں: محبوبہ مفتی

سابق پوپ بینیڈکٹ XVI کا 95 برس کی عمر میں انتقال

سابق پوپ بینیڈکٹ XVI کا 95 برس کی عمر میں انتقال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »