• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں پولیس کی جانب سے بلڈنگ اٹیچ

اونتی پورہ میں پولیس کی جانب سے بلڈنگ اٹیچ

by امت ڈیسک
31/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر پولیس نے اونتی پورہ میں ایک بلڈنگ کو منسلک کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے آج چک اونتی پورہ میں ترال نودل سڑک پر چک کے مقام پر دو منزلہ بلڈنگ کو اٹیچ کیا۔ اس بلڈنگ میں کئی کمروں کے علاوہ ایک بیکری شاپ موجود ہے۔ اونتی پورہ پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم نے آج ایس ڈی پی او ممتاز علی بھٹی کی قیادت میں اس بلڈنگ پر ایک بورڈ چسپان کر کے بلڈنگ کو آٹیچ کیا ہے۔ نوٹس بورڈ میں لکھا گیا ہے کہ یہ بلڈنگ ملک مخالف سرگرمیوں کے لیے استعمال میں لائی گئی ہے اور پہلے ہی ایف آئی آر زیر نمبر 108/2022 کے تحت مختلف دفعات کے تحت اس حوالے سے کیس درج کیا گیا تھا اور دوران تفتیش اب اس بلڈنگ کو اٹیچ کیا جاتا ہے اور بنا سرکاری اجازت کے اس میں کوئی کام نہیں کیا جائے گا۔ یاد رہے اس بلڈنگ میں 2022 کے دوران ایک انکاؤنٹر بھی ہوا تھا۔ چند روز قبل اونتی پورہ میں ایس آئی اے نے ایک اور بلڈنگ کو اٹیچ کیا تھا، مذکورہ بلڈنگ جماعت اسلامی کی پراپرٹی تھی۔ ادھر آج صبح پہلگام کے لیور علاقے میں بھی حکام نے سرگرم عسکریت پسند محمد عامر خان کے صحن کی دیوار کو منہدم کر دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی

Next Post

راہول گاندھی نے سردی میں ٹی شرٹ پہننے کا راز بتادیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
Next Post
راہول گاندھی نے سردی میں ٹی شرٹ پہننے کا راز بتادیا

راہول گاندھی نے سردی میں ٹی شرٹ پہننے کا راز بتادیا

ملک میں بنیادی حقوق‘ تعیشات بن گئے ہیں: محبوبہ مفتی

ملک میں بنیادی حقوق‘ تعیشات بن گئے ہیں: محبوبہ مفتی

سابق پوپ بینیڈکٹ XVI کا 95 برس کی عمر میں انتقال

سابق پوپ بینیڈکٹ XVI کا 95 برس کی عمر میں انتقال

امسال ایک سو مقامی نوجوان عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل ہوئے:پولیس سربراہ

امسال ایک سو مقامی نوجوان عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل ہوئے:پولیس سربراہ

لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

لیفٹیننٹ گورنر کی نئے سال کے موقعہ پر عوام کو مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »