• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

عید گاہ گرینیڈ دھماکہ: مشتبہ افراد پوچھ گچھ کے لئے گرفتار : پولیس

by امت ڈیسک
22/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر / / پولیس نے اتوار کو سرینگر کے عید گاہ علاقے میں گرینیڈ حملےکے بعد چند مشتبہ افراد کو پوچھ تاچھ کیلئے گر فتار کر لیا ہے۔ سری نگر پولیس نے ایک ٹویٹ کر بتایا، "زخمی شہری کو SKIMS صورہ میں ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا گیا ہے۔ کچھ مشتبہ افراد کو پوچھ تاچھ کے لیے گر فتار کیا گیا ہے”۔ قبل ازیں، پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ اتوار کی شام کو مشتبہ علی ٹینٹوں نے عید گاہ میں گرینیڈ سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک عام شہری معمولی طور پر زخمی ہوا۔ انہوں نے زخمی عام شہری کی شناخت 32 ساله اعجاز احمد دیواولد عبدالرشید ولوا ساکن سنگم سری نگر کے بطور کی۔ دریں اثنا گرینیڈ حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے عید گاہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کو محاصرے میں لے کر فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے. معلوم ہوا ہے کہ گرینیڈ حملے کے بعد شہر سری نگر بالعموم اور شہر خاص میں بالخصوص سیکورٹی کو جگہ جگہ پر تعینات کیا گیا۔ بتادیں کہ 26 جنوری کے پیش نظر شہر سری نگر میں سیکورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اراضی اصطلاحات کی بعض دفعات میں ترمیم کو منظوری

Next Post

راجوری میں دو آئی ای ڈی برآمد، ناکارہ بنایا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس

راجوری میں دو آئی ای ڈی برآمد، ناکارہ بنایا گیا

مغل روڈ پر برفباری، شاہراہ پر ٹریفک کی آمد رفت بند

وادی میں بھاری سے درمیانی درجے کی برفباری کی پیشگوئی

مرمو اور مودی کا سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

مرمو اور مودی کا سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

کشتواڑ اور ڈوڈہ میں نویں کی یادیں تازہ ، گھر گھر تلاشیاں

پونچھ کے جنگلاتی علاقوں میں تلاشی کارروائی

ڈی اے پی جلد” ڈیڈ آزاد پارٹی “بنے گی: جئے رام رمیش

ڈی اے پی جلد” ڈیڈ آزاد پارٹی “بنے گی: جئے رام رمیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »