• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھاری برفباری کے باعث سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں منسوخ

وادی کا بیرون دنیا سے زمینی رابطہ مسلسل منقطع، فضائیہ رابطہ بحال

by امت ڈیسک
31/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وادی کشمیر کا بیرون دنیا سے زمینی رابطہ دو دن سے منقطع ہے جبکہ سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پروازوں کا سلسلہ منگل کے روز بحال کردیا گیا ہے

جموں و کشمیر پریس سروس کے مطابق پیر پنچال کے آر پار تازہ برفباری سے گزشتہ روز سرینگر کے بین الاقوامی اڈے پر کوئی بھی پرواز اڑان نہ بھر سکی جبکہ بانہال سے بارہمولہ کے درمیان چلنے والی ریل خدمات میں منسوخ کر دی گئی تھی۔

ایک دن کے بعد موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے پروازوں کا سلسلہ دوبارا شروع ہوا ہے جبکہ بڈگام سے سڈورا (اننت ناگ) تک ریک خدمات بھی بحال کردی گئی ہے۔

محکمہ ریلوئے کے ایک سنیئر افسر نے بتایا کہ بھاری برفباری کے باعث مختلف مقامات پر ریلوئے ٹریک پر بھاری برف جمع ہوئی ہے اور ٹریک صاف کرنے کا کام شدومد سے جاری ہے

تازہ برفباری کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر بانہال اور پانتھال کے بیچ بھاری پسیاں گر آنے کی وجہ سے سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل گزشتہ روز سے ہی روک دی گئی تھی، ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ شاہراہ پر ٹریفک کی بحالی کے لئے مرمت کا کام جاری ہے، تاہم لوگ شاہراہ پر سفر کرنے سے گریز کریں اور سفر کرنے سے پہلے ٹریفک حکام سے تازہ معلومات حاصل کریں۔ (جموں وکشمیر پریس سروس

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر انتظامیہ نے محکمۂ جیل کے تین ملازمین کو برطرف کیا

Next Post

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع، دونوں ایوانوں میں صدر کا خطاب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع، دونوں ایوانوں میں صدر کا خطاب

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع، دونوں ایوانوں میں صدر کا خطاب

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع، دونوں ایوانوں میں صدر کا خطاب

تین طلاق ہو یا 370 میری حکومت کو فیصلہ کن تسلیم کیا گیا: صدر جمہوریہ

راہل گاندھی نے حضرت بل درگاہ پر حاضری دی

راہل گاندھی نے حضرت بل درگاہ پر حاضری دی

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

احمد آباد کرائم برانچ نے چار کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لیا

سرکاری اراضی پر قبضہ ہٹانے کے خلاف دائر عرضی خارج

سرکاری اراضی پر قبضہ ہٹانے کے خلاف دائر عرضی خارج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »