• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع، دونوں ایوانوں میں صدر کا خطاب

تین طلاق ہو یا 370 میری حکومت کو فیصلہ کن تسلیم کیا گیا: صدر جمہوریہ

by امت ڈیسک
31/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمونے پارلیمنٹ سے اپنے پہلے خطاب میں کہا، ”سر جیکل اسٹرائیکس سے لے کر دہشت گردی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن تک ، کنٹرول لائن سے لے کر ایل اے سی تک، دفعہ 370 کی منسوخی سے لے کر تین طلاق تک، میری حکومت کو فیصلہ کن حکومت کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے "۔ دروپدی مرمو نے منگل کو لگاتار دو میعادوں کے لیے ایک مستحکم حکومت کو منتخب کرنے پر شہریوں سے اظہار تشکر کیا اور کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت کی شناخت ایک فیصلہ کن حکومت کے طور پر ہوئی ہے۔

انہوں نے آج پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے مشترکہ اجلاس سے قبل خطاب میں کہا، ” میری حکومت نے ہمیشہ ملک کے مفاد کو سب سے مقدم رکھا، پالیسی حکمت عملی کو مکمل طور پر تبدیل کرنےکا عزم ظاہر کیا۔

پارلیمنٹ سے اپنے پہلے خطاب میں صدر دروپدی مرمو نے شہریوں سےاظہار تشکر کیا۔

مر مونے کہا، "دنیا میں جہاں کہیں بھی سیاسی عدم استحکام ہے ، وہ ممالک ایک بڑے بحران میں گھرے ہوئے ہیں۔ لیکن میری حکومت کے قومی مفاد میں کیے گئے فیصلوں کی وجہ سے ، ہندوستان دوسرے ممالک کے مقابلے میں بہتر پوزیشن میں ہے”۔حکومت کو ایک مستحکم ، نڈر اور فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے، مر مونے کہا، ”میری حکومت بڑے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے کام کر رہی ہے”۔ صدر جمہوریہ نے کہا، ” میری حکومت نے معاشرے کے ہر طبقے کے لیے بغیر کسی امتیاز کے کام کیا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں میری حکومت کی کوششوں کے نتیجے میں، بہت سی بنیادی سہولیات یا تو 100 فیصد آبادی تک پہنچ چکی ہیں یا اس ہدف کے بہت قریب ہیں ۔ انہوں نے کہا، اس سے پہلے ٹیکس کی واپسی کا طویل انتظار کیا جاتا تھا۔ آج، آئی ٹی آر داخل کرنے کے چند دنوں کے اندر رقم کی واپسی موصول ہو جاتی ہے۔ آج، شفافیت کے ساتھ ساتھ ، جی ایس ٹی کے ذریعے ٹیکس دہندگان کے وقار کو بھی یقینی بنایا جارہا ہے”۔ انہوں نے مثال کے طور پر ای۔ مارکیٹ پلیس اور انکم ٹیکس ریفنڈز، اور ڈائریکٹ بینیفٹ ٹرانسفر (DBT) اسکیم کا حوالہ دیا۔ انہوں نے مزید کہا، گزشتہ سالوں میں ، ڈی بی ٹی کی شکل میں، ڈیجیٹل انڈیا کی شکل میں ، ملک نے ایک مستقل اور شفاف نظام تیار کیا ہے “۔ بتا دیں کہ صدر ہر سال بجٹ اجلاس کے پہلے دن پارلیمنٹ کے سنٹرل بال
میں دونوں ایوانوں کے ارکان سے خطاب کرتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا پہلا حصہ 10 فروری تک چلے گا، پارلیمنٹ کا اجلاس 12 مارچ کو دوبارہ بلایا جائے گا اور 6 اپریل تک چلے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس آج سے شروع، دونوں ایوانوں میں صدر کا خطاب

Next Post

راہل گاندھی نے حضرت بل درگاہ پر حاضری دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
راہل گاندھی نے حضرت بل درگاہ پر حاضری دی

راہل گاندھی نے حضرت بل درگاہ پر حاضری دی

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

احمد آباد کرائم برانچ نے چار کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لیا

سرکاری اراضی پر قبضہ ہٹانے کے خلاف دائر عرضی خارج

سرکاری اراضی پر قبضہ ہٹانے کے خلاف دائر عرضی خارج

سرینگر میں 12کنال سرکاری اراضی سے قبضہ چھڑایا گیا

سرینگر میں 12کنال سرکاری اراضی سے قبضہ چھڑایا گیا

پشاور مسجد بم دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 92 ہوگئی

پشاور مسجد بم دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 92 ہوگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »