• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ریپ کیس میں آسارام کو عمر قید کی سزا

ریپ کیس میں آسارام کو عمر قید کی سزا

by امت ڈیسک
31/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
گاندھی نگر: گجرات کی سیشن کورٹ نے آسارام کے خلاف ریپ کیس معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ کل ہی اس معاملے کی سماعت ہوئی تھی۔ اسی سلسلے میں آج فیصلہ سنایا گیا ہے۔اس معاملے میں آسارام سمیت سات ملزمان کے خلاف معاملہ چھ اکتوبر 2013 کو درج کیا گیا تھا۔ آسارام کے علاوہ تمام ملزمان کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق آسارام پر ایک سے زیادہ لڑکیوں کی جنسی زیادتی کا الزام ہے۔ ایک نابالع کے والدین کی جانب سے پولیس میں شکایت درج کرانے کے بعد مدھیہ پردیس اندور سے آسارام کو گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 2018 میں جنسی زیادتی سمیت دوسرے معاملے میں آسارام کو عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ وہیں نابالغ کی جنسی زیادتی کے الزام میں جیل میں بند آسارام نے عدالت میں ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔اس سے پہلے ضمانت کی درخواست میں آسارام نے کہا تھا کہ وہ 9 سال سے جیل میں ہیں ان کی عمر 80 سال سے زیادہ ہے۔ وہ کئی ابیماری میں مبتلا ہیں۔ سپریم کورٹ نے ان کی درخواست ضمانت پر ہمدردانہ غور کرنے کی بات کہی تھی تاکہ ان کا مناسب علاج ہو سکے۔

وہیں اس تعلق سے آسارام کے وکیل چندر شیکھر گپتا نے کہا تھا کہ گاندھی نگر کی عدالت، تیرہ سال سے جاری آسارام کیس کا فیصلہ سنائے گی۔ اب اس معاملے میں نو سال بعد فیصلہ آنے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے تقریبا 55 گواہوں پر جرح کی گئی جبکہ اطلاعات کے مطابق تمام گواہوں کے بیانات میں بھی تضاد پایا گیا۔ اس پورے معاملے میں کل آٹھ ملزمین تھے۔ ان میں سے ایک کو گواہ بنایا گیا اور ان کے خلاف چارج شیٹ جاری کر کے عدالت میں دوپہر 3 بجے فیصلہ سنایا جانا تھا لیکن آسارام کی بیٹی کے وڈودرا میں ہونے کی وجہ سے فیصلے میں تاخیر ہوئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر یونیورسٹی میں یکم فروری کو لیے جانے والے امتحانات ملتوی

Next Post

منموہن سنگھ کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
منموہن سنگھ کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

منموہن سنگھ کو برطانیہ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

مودی کی بدولت کانگریس لیڈران برفباری میں لطف اندوز ہو پائے: ترون چگھ

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے جزوی طور بحال

سرینگر جموں شاہراہ ٹریفک کے لئے جزوی طور بحال

ندھی رازدان نے این ڈی ٹی وی کو الوداع کہہ دیا

ندھی رازدان نے این ڈی ٹی وی کو الوداع کہہ دیا

گلمرگ میں برفانی تودہ گر آنے سے کئی غیر ملکی سیاحوں کا پھنسے کا خطرہ لاحق

گلمرگ میں برفانی تودہ گر آنے سے کئی غیر ملکی سیاحوں کا پھنسے کا خطرہ لاحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »