• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کو این آئی اے نے گرفتار کرلیا

فائل فوٹو

خرم پرویزکی گرفتاری کشمیریوں کی آواز دبانے کا ہتھکنڈہ

حریت کانفرنس اور بار ایسوسی ایشن کی مذمت

by امت ڈیسک
23/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) حریت کانفرنس (میرواعظ گروپ)  نے ایک اخباری بیان جاری کرتے ہوئے معروف انسانی حقوق کارکن خرم پرویز کی گرفتاری پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ حکام کو کشمیری عوام پر زیادتیوں کا سلسلہ بند کرنا چاہیے اور خرم کو فوری طور رہا کرنا چاہیے۔ دریں اثنا جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی ایک بیان میں خرم پرویز کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حکام نے ان پر غلط الزامات عائد کیے ہیں۔ بار ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ خرم کی گرفتاری کا مقصد انسانی حقوق کے کارکنوں کو خاموش کرنا اور جموں و کشمیر کے عوام کی آواز دبانا ہے۔ بار ایسوسی ایشن  نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن اور دیگر انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ خرم کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی کے ساتھ لگنے والے جنگل میں آگ نمودار

Next Post

مرکزی کابینہ کا اجلاس آج طلب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
مرکزی کابینہ کا اجلاس آج طلب

مرکزی کابینہ کا اجلاس آج طلب

شی جن پنگ کس طرح چین کے طاقتور ترین صدر بنے؟

شی جن پنگ کس طرح چین کے طاقتور ترین صدر بنے؟

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں قدرے کمی واقع

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

بی جے پی جموں وکشمیر میں فوری انتخانات منعقد ہونے کے حق میں ہے: اشوک کول

بی جے پی جموں وکشمیر میں فوری انتخانات منعقد ہونے کے حق میں ہے: اشوک کول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »