• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
انسداد تجاوزات مہم کے خلاف عام آدمی پارٹی کا دھرنا اور بھوک ہڑتال

انسداد تجاوزات مہم کے خلاف عام آدمی پارٹی کا دھرنا اور بھوک ہڑتال

by امت ڈیسک
17/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں عام آدمی پارٹی نے انسداد تجاوزات مہم کے خلاف دھرنا دیا جبکہ نائب صدر انجینئر یتو نے بھوک ہڑتال شروع کی ۔
اطلاعات کے مطابق سری نگر میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے انسداد تجاوزات مہم کے خلاف دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔
پارٹی کے نائب صدر نذیر احمد یتو جمعرات سے ہی بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے ہیں۔

نذیر یتو نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ انسداد تجاوزات مہم کے دوران عام لوگوں کو تنگ طلب کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت کی جانب سے دعوئے کئے جارہے ہیں کہ غریبوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہیں کی جائے گی لیکن بلڈوزر غریبوں کے مکانوں پر ہی چلائے جا رہے ہیں۔
نائب صدر نذیر یتو نے بتایا کہ جب تک حکومت کی جانب سے انسداد تجاوزات مہم کو روکنے کے حوالے سے حکم نامہ سامنے نہیں آتا تب تک وہ بھوک ہڑتال پر بیٹھے رہیں گے ۔
انہوں نے مزید بتایا کہ مارچ کے مہینے میں سالانہ امتحانات شروع ہو رہے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے شروع کی گئی مہم کے اثرات طلاب پر بھی مرتب ہو رہے ہیں جس وجہ سے اُن کی تعلیم پر اثر پڑرہا ہے۔
اُن کے مطابق ہم انسداد تجاوزات مہم کے خلاف نہیں بلکہ کارروائی اُن کے خلاف ہونی چاہئے جنہوں نے سینکڑوں کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر کے عوام کو آئین ہند کے تحت حاصل حقوق بحال کئے جائیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

Next Post

اسرائیلی وزیرخارجہ اور یوکرینی صدر کی ملاقات؛ ایران مشترکہ دشمن قرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اسرائیلی وزیرخارجہ اور یوکرینی صدر کی ملاقات؛ ایران مشترکہ دشمن قرار

اسرائیلی وزیرخارجہ اور یوکرینی صدر کی ملاقات؛ ایران مشترکہ دشمن قرار

ترک اداکاروں نے زلزلہ متاثرین کیلئے 6 ارب ڈالر جمع کرلئے

ترک اداکاروں نے زلزلہ متاثرین کیلئے 6 ارب ڈالر جمع کرلئے

پولیس کا سری نگر میں دو ملی ٹینٹوں کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا سری نگر میں دو ملی ٹینٹوں کی گرفتاری کا دعویٰ

قمر واری سرینگر میں کسی بھی فرد پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا: پولیس

قمر واری سرینگر میں کسی بھی فرد پر فائرنگ کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا: پولیس

کولگام میں 3 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط: پولیس

کولگام میں 3 ملی ٹنٹ معاون کارکن گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود ضبط: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »