• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر میں العمر چیف مشتاق زرگر کی جائیداد ضبط

سرینگر میں العمر چیف مشتاق زرگر کی جائیداد ضبط

by امت ڈیسک
02/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر // نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے جمعرات کوسرینگر کے نوہٹہ علاقے میں العمر چیف مشتاق زرگر عرف الترام ” کے رہائشی گھر کو ضبط کر لیا۔

این آئی اے کی کارروائی اس وقت ہوئی جب بھارتی وزارت داخلہ نے پاکستان میں مقیم زرگر کو، یواے پی اے کے تحت نامزد "دہشت گرد”قرار دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق، مقامی پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے این آئی اے کی ایک ٹیم نے آج صبح سری نگر کے نوہٹہ علاقے میں واقع لا ترم کی جائیدادکو ضبط کیا۔

این آئی اے کے ترجمان کے مطابق، زرگر کا گنائی محلہ، جامع مسجد ، نوہٹہسری نگر میں دو مرلہ مکان (خسرہ نمبر 182) کو یواے پی اے کی دفعات کے تحت قرق کیا گیا ہے۔زرگر کو 15 مئی 1992 کو گر فتار کیا گیا تھا اور بعد میں 1999 میں جیش کے سربراہ مسعود اظہر اور شیخ عمر کے ساتھ رہا کیا گیا تھا۔ ان کا تبادلہ 1999 میں ہائی جیک ہونے والے انڈین ایئر لائنز کے طیارے-IC 814 کے مسافروں کے لیے کیا گیا تھا۔

نیال کے کھٹمنڈو کے تری جون بین الاقوامی ہوائی اڈے سے دہلی کے اندرا کے گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے جاتے ہوئے اسے ہائی جیک کر کے قندھارلے جایا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سنٹرل یونیورسٹی آف کشمیر میں ٹرانسپورٹ کی سہولت کا فقدان

Next Post

ایم کے اسٹالن وزیراعظم بن سکتے ہیں: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
ایم کے اسٹالن وزیراعظم بن سکتے ہیں: فاروق عبداللہ

ایم کے اسٹالن وزیراعظم بن سکتے ہیں: فاروق عبداللہ

پلوامہ میں دوسرے کا اے ٹی ایم کارڈ استعمال کرکے پیسہ نکالنے والا گرفتار:پولیس

گاندربل میں دو منشیات فروش گرفتار

اگلے چار ماہ میں 20 ہزار بھرتیوں کا اعلان ہوگا: ایل جی منوج سنہا

اگلے چار ماہ میں 20 ہزار بھرتیوں کا اعلان ہوگا: ایل جی منوج سنہا

گلمرگ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

گلمرگ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

راجوری میں المناک سڑک حادثہ، دو مسافر ازجان، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »