• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس کی جانب عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی خاطر آن لائن شکایتی سیل کا قیام

فائل فوٹو

پولیس کی جانب عوامی شکایات کا ازالہ کرنے کی خاطر آن لائن شکایتی سیل کا قیام

by امت ڈیسک
27/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) آئی جی پی کشمیررینج وجے کمار کی ہدایت پر عوام الناس تک پہنچنے اور پولیس اسٹیشنوں میں شفافیت لانے کی خاطر زونل پولیس ہیڈ کواٹر کشمیر کی وئب سائٹ (kashmirpolice.jk.gov.in) کو عوامی شکایت کے ازالے کی خاطر مخصوص رکھا گیا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ کسی بھی شخص یا اشخاص کو تھانے یا کسی بھی انفرادی پولیس آفیسر/اہلکار سے متعلق کوئی بھی شکایت خاص طور پر اپنے عہدے کا غلط استعمال اور بلا جواز ہراساں کئے جانے کے حوالے سے کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ تفصیلات کے ساتھ کشمیر پولیس کی مذکورہ وئب سائٹ پر آن لائن موڑ کے ذریعے اپنی شکایت درج کراسکتا ہے۔ ترجمان کے مطابق شکایات کی جانچ پڑتال کیلئے زونل پولیس ہیڈ کواٹر کشمیر میں ایک آفیسرکو نامزد کیا گیا ہے جو شکایت موصول ہونے کی تاریخ سے 15 دنوں کے اندراندر قانون کے تحت مناسب کارروائی کرئے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

عمر عبداللہ خطہ چناب و پیرپنچال کے 8روزہ دورے پر روانہ

Next Post

گستاخانہ تصاویر کی اشاعت، ترکی کی وضاحت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
گستاخانہ تصاویر کی اشاعت، ترکی کی وضاحت

گستاخانہ تصاویر کی اشاعت، ترکی کی وضاحت

اسرائیل سے گیس معاہدہ ،اردنی عوام سڑکوں پر آگئے

اسرائیل سے گیس معاہدہ ،اردنی عوام سڑکوں پر آگئے

بارات کے شور سے 63 مرغیوں کو دل کا دورہ پڑا: پولٹری فارمر کا الزام

بارات کے شور سے 63 مرغیوں کو دل کا دورہ پڑا: پولٹری فارمر کا الزام

رانچی میں کشمیری نوجوانوں کے ساتھ ایک بار پھر مارپیٹ کا واقعہ

رانچی میں کشمیری نوجوانوں کے ساتھ ایک بار پھر مارپیٹ کا واقعہ

عامر ماگرے کی لاش اہل خانہ کو ملنی چاہیے

عامر ماگرے کی لاش اہل خانہ کو ملنی چاہیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »