• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں پولیس نے کیا چوری کا معاملہ حل، 2 گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد برآمد

بارہمولہ میں پولیس نے کیا چوری کا معاملہ حل، 2 گرفتار لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد برآمد

by امت ڈیسک
15/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں وکشمیر پولیس نے بدھ کے روز ضلع بارہمولہ کے پٹن میرگنڈ علاقے میں ایک چوری کا معاملہ حل کرکے 2 افراد کی گرفتاری ایک گاڑی ضبط کرکے لاکھوں روپے مالیت کی جائیداد برآمد کی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس پوسٹ میرگنڈ کو اے ٹو زیڈ سروس کے پروجیکٹ منیجر نامی ہرجیت سنگھ کی طرف سے شکایت موصول ہوئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ 13 اور 14 مارچ کی درمیانی رات کو چوروں نے ان کے سٹور روم کا تالہ توڑ کر ہائی ٹینشن ٹرانسمیشن لائن اور ریڈ میٹریل 33000 KV چوری کر لیا۔

جبکہ معاملے کی نسبت پولیس تھانہ پٹن میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی جبکہ تفتیش کے دوران دو افراد کی گرفتاری عمل میں لاکر چوری میں استعمال ہونے والی ایک گاڈی کو بھی ضبط کیا ہے، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے لاکھوں روپے مالیت کا ساز و سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ میں گنڈولہ کیبل کار پروجیکٹ نے ایک سال کے دوران ایک سو کروڑ روپیہ کی ریکارڈ کمائی کی: منیجنگ ڈائریکٹر

Next Post

جی ۔20 سمٹ : صوبائی کمشنر کشمیر نے سکمز صورہ اور کشمیر نرسنگ ہوم کا دورہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
جی ۔20 سمٹ : صوبائی کمشنر کشمیر نے سکمز صورہ اور کشمیر نرسنگ ہوم کا دورہ کیا

جی ۔20 سمٹ : صوبائی کمشنر کشمیر نے سکمز صورہ اور کشمیر نرسنگ ہوم کا دورہ کیا

بڈگام میں فریقین کے آپسی تنازعہ میں 1 شخص لقمہ اجل، علاقے میں کہرام

سرینگر میں دو بچوں کے والد کی لاش پراسرار حالت میں برآمد

جموں وکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کا وفد کل دہلی روانہ ہوگا

جموں وکشمیر اپوزیشن پارٹیوں کا وفد کل دہلی روانہ ہوگا

محبوبہ مفتی نے شیولنگ پر پانی چڑھا کر پوجا کی

محبوبہ مفتی نے شیولنگ پر پانی چڑھا کر پوجا کی

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مادہ برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »