• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی حکومت کو ایک دن دفعہ 370 کو واپس کرنا ہی ہوگا

مرکزی حکومت کو ایک دن دفعہ 370 کو واپس کرنا ہی ہوگا

محبوبہ مفتی کا بانڈی پورہ میں جلسہ سے خطاب

by امت ڈیسک
28/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(بانڈی پورہ) ضلع بانڈی پورہ کے نادی ہل علاقے میں آج پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اس میں سینئر رہنماء نعیم اختر، محبوب بیگ، ضلع صدر پی ڈی پی بانڈی پورہ، حاجن بلاک صدور و دیگر سینئر کارکنان اور سینکڑوں ورکرس شامل تھے۔ اجلاس کے دوران بیشتر رہنماء نے دفعہ 370 کی منسوخی کے اثرات اور کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بات کی۔ اس موقع پر سینئر رہنماء محبوب بیگ اور نعیم اختر نے کہا کہ 5اگست 2019 کے بعد کشمیر میں اگر کسی نے اس کے خلاف آواز اٹھائی تو وہ واحد محبوبہ مفتی تھیں اور اگر کشمیر میں موجودہ حالات اور عام انسانوں کی قتل و غارت کے خلاف آواز اٹھائی ہے تو وہ واحد محبوبہ مفتی ہے۔ اس موقع پر پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ تعمیر و ترقی کے حوالے سے بی جے پی یوپی اور بہار کو کشمیر نہیں بناسکی بلکہ اس کی کوشش ہے کہ وہ کشمیر کو ہی یو پی اور بہار بنانا چاہتی ہے۔ انہوں  نے کہا کہ کشمیر میں بی جے پی کی جانب سے ظلم و جبر کا سلسلہ جاری ہے۔ بی جے پی اب کانگریس کو بھی توڑنا چاہتی ہے۔ دفعہ 370 کو ایک دن واپس کرنا ہی ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ کے لارنو گاؤں میں آگ کی بھیانک واردات تین دکانیں اور مدرسہ خاکستر

Next Post

سرینگر کے دریش کدل میں آتشزدگی، دو مکانوں اور دو دکانوں کو نقصان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
Next Post
سرینگر کے دریش کدل میں آتشزدگی، دو مکانوں اور دو دکانوں کو نقصان

سرینگر کے دریش کدل میں آتشزدگی، دو مکانوں اور دو دکانوں کو نقصان

آرونی بجبہاڑہ میں نجی گاڑی سے پستول برآمد

کشتواڑ میں گاڑی سے آٹھ ڈیٹونیٹرز اور تار بر آمد: پولیس

منظور شدہ زرعی قوانین واپس لینے کا بل پارلیمنٹ سے پاس

منظور شدہ زرعی قوانین واپس لینے کا بل پارلیمنٹ سے پاس

پی ڈی پی کا وجود ختم ہو چکا ہے، جذباتی نعروں سے لوگوں کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا: الطاف بخاری

پی ڈی پی کا وجود ختم ہو چکا ہے، جذباتی نعروں سے لوگوں کو بیوقوف نہیں بنایا جاسکتا: الطاف بخاری

وادی خاص کرڈاون ٹاون میں انٹرنیٹ پر وقتی پابندی، صارفین راشن گھاٹوں سے راشن حاصل کرنے سے بھی محروم

سرینگر میں انٹرنیٹ کی علاقہ جاتی سانس بندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »