• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صرف پارلیمنٹ ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کر سکتی ہے 

صرف پارلیمنٹ ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کر سکتی ہے 

حد بندی عمل ختم ہونے کے بعد ہی اسٹیٹ ہڈ بحال ہوگا: لیفٹنٹ گورنر 

by امت ڈیسک
30/11/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) صرف پارلیمنٹ ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کر سکتی ہے، کی بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے پہلے ہی واضح کر دیا ہے کہ جیسے ہی حد بندی عمل ختم ہوکر انتخابات ہونگے تو جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بھی بحال کیا جائے گا۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنا پارلیمنٹ کے ہاتھ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کے بجائے کوئی بھی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال نہیں کر سکتا ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے پہلے ہی پارلیمنٹ میں اعلان کیا ہے کہ جموں و کشمیر میں حد بندی کمیشن جیسے ہی اپنا کام مکمل کرے گا جس کے بعد جموں و کشمیر میں انتخابات ہونگے اور اس کے بعد ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کیا جائے گا۔ لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کی بات وزیر اعظم مودی اور امیت شاہ نے کی ہے تو اس کے بارے میں ان کا ہی حمتی فیصلہ ہوگا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے نیشنل کانفرنس کا اور زیادہ مضبوط ہونا لازمی: عمر عبداللہ 

Next Post

بانہال میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
راجوری میں فوجی اہلکار کی مبینہ خودکشی

بانہال میں فوجی جوان کی مبینہ خود کشی

کورونا وبا سے ہلاک افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا اعلان

کورونا وبا سے ہلاک افراد کے اہل خانہ کو معاوضہ دینے کا اعلان

پلوامہ میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

پلوامہ میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

چاڈورہ بڈگام میں حادثہ، تین زخمی

پلوامہ میں فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم

پلوامہ تصادم آرائی: جیش محمد کمانڈر سمیت 2 جنگجو ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »