• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں معصوم لوگوں کا خون بہانا بند کیا جائے: محبوبہ مفتی کا جنتر منتر پر احتجاج

کشمیر میں معصوم لوگوں کا خون بہانا بند کیا جائے: محبوبہ مفتی کا جنتر منتر پر احتجاج

by امت ڈیسک
06/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی  نے آج دہلی کے جنتر منتر پر اپنے پارٹی ورکرز کے ساتھ احتجاجی دھرنا دیا۔ انہوں نے اپنے پارٹی ورکرز کے ساتھ نعرہ بازی کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ‘کشمیر کا مسئلہ جلد حل کیا جائے اور دفعہ 35A کو بحال کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ‘کشمیر میں معصوم لوگوں کا خون بہانا بند کیا جائے، کشمیر کا حل صرف بات چیت سے کیا جا سکتا ہے۔’ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یہ پہلی مرتبہ ہے جب محبوبہ مفتی دہلی میں احتجاج کر رہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

برف وباراں کے بعد موسم بہتر، دس دنوں کے دوران موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

Next Post

بھارت و پاکستان  نے سال سے زائد تعطل کے بعد سفارتکاروں کے لیے ویزے جاری کردیے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بھارت و پاکستان  نے سال سے زائد تعطل کے بعد سفارتکاروں کے لیے ویزے جاری کردیے

بھارت و پاکستان  نے سال سے زائد تعطل کے بعد سفارتکاروں کے لیے ویزے جاری کردیے

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کپواڑہ میں غالباً حرکت قلب بند ہونے سے سی آر پی ایف آفسر فوت

موسم کا لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے: سونم لوٹس

موسم کا لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ گہرا تعلق ہوتا ہے: سونم لوٹس

ایک دن کی خراب موسمی صورتحال کے بعد موسم میں بہتری،لیکن کی سردی کی لہر جاری

ایک دن کی خراب موسمی صورتحال کے بعد موسم میں بہتری،لیکن کی سردی کی لہر جاری

اب کشمیر سے کنیا کماری تک ایک ہی ریل کے ذریعے سفر قریب ممکن

اب کشمیر سے کنیا کماری تک ایک ہی ریل کے ذریعے سفر قریب ممکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »