• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جے اینڈ کے اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن  نے جے سی پبلشرز کی کتاب کو نصاب سے خارج کیا

جے اینڈ کے اسٹیٹ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جے سی پبلشرز کی کتاب کو نصاب سے خارج کیا

by امت ڈیسک
06/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے جے سی پبلکشن کی ساتویں جماعت کے طلباء کو پڑھائی جارہی تاریخ اور شہریت کی کتاب کو نصاب سے خارج کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ بورڈ  نے اس ضمن میں اسکولوں کو حکمنامہ جاری کیا ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ کے تمام اسکولوں کو جو جے کے بوس، سی بی ایس ای یا ملک کے کسی دوسرے بورڈ سے منسلک ہے وہ جے سی پبلیکیشن پرائیویٹ لیمیٹیڈ کے ذریعہ شائع کردہ 7ویں جماعت کے لیے ‘تاریخ اور علم شہریت ایڈیشن 2020 کی نصابی کتاب استعمال نہ کریں۔ بورڈ نے کہا کہ اگر کسی اسکول میں نصابی کتاب کا استعمال ہو رہا ہے تو اسے فوری طور پر واپس لیا جانا چاہیے بصورت دیگر قانون کارروائی کی جائے گی۔ خیال رہے مذکورہ کتاب میں متنازع مواد شائع کئے گئے ہیں جسے مذہبی طور متنازع قرار دیا گیا ہے۔ بورڈ نے مزید کہا کہ لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والے بعض مواد کی اشاعت قابل مذمت ہے اور پبلشر کو ہدایت دی جاتی ہے کہ اس نصابی کتاب کو ان تمام اسکولوں سے فوری طور پر واپس لے لیا جائے جہاں پر یہ تقسیم کی گئی ہے۔ تاہم مذکورہ پبلشرز نے اس شائع کردہ مواد کو غلطی قرار دے کر عوام سے معافی مانگ لی ہے اور اس پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب جموں و کشمیر انتظامیہ نے پبلشر اور بُک ہاؤس پر مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

Next Post

چین ہو یا پاکستان ،سرحدوں پر کسی بھی صورتحال کا مقابلہ اور چیلنج کا مقابلے کرنے کیلئے تیار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر میں زمینی صورتحال بہتر، عوام کی مدد سے عسکریت پسندوں کے خلاف کامیاب آپریشن جاری: جنرل راﺅت

چین ہو یا پاکستان ،سرحدوں پر کسی بھی صورتحال کا مقابلہ اور چیلنج کا مقابلے کرنے کیلئے تیار

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سنگھ پورہ پٹن میں عدم شناخت لاش بر آمد

جموں وکشمیر آنے والے تمام مسافروں کا آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹ لازمی: صوبائی کمشنر کشمیر

جموں وکشمیر آنے والے تمام مسافروں کا آر ٹی- پی سی آر ٹیسٹ لازمی: صوبائی کمشنر کشمیر

نوشہرا راجوری میں سڑک حادثہ: سابق پولیس آفیسر از جان، 4 دیگر زخمی

نوشہرا راجوری میں سڑک حادثہ: سابق پولیس آفیسر از جان، 4 دیگر زخمی

کولگام کے بیگام علاقے میں کشمیریت کی مثال زندہ: مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

کولگام کے بیگام علاقے میں کشمیریت کی مثال زندہ: مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »