• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

سڑک حادثے میں زخمی ہونے والا سوپور کا معروف کرکٹر دم توڑ گیا

by امت ڈیسک
09/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سوپور) ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ سے تعلق رکھنے والے ہونہار اور جوان سال کرکٹر کچھ روز قبل ایک سڑک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد دوران شب اسپتال میں دم توڑ گیا۔ اطلاعات کے مطابق سوپور کے جانوارا علاقے سے تعلق رکھنے والا 27 سالہ نوجوان طاریق احمد میر یکم دسمبر کو اس وقت شدید زخمی ہوا تھا جب سوپور- بانڈی پورہ روڈ پر ہتھ لنگو مقام کے نزدیک ایک تیز رفتار گاڑی نے اس کے موٹر سائیکل کو زور دار ٹکر ماردی تھی۔ مذکورہ نوجوان کو فوری طور پر شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ سرینگر منتقل کیا گیا تھا جہاں آٹھ دنوں تک موت و حیات کی کشمش میں مبتلا رہنے کے بعد وہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب دم توڑ گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں شبانہ سردیوں کا زور برابر جاری

Next Post

راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت و دیگران کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت و دیگران کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی

راج بھون جموں میں سی ڈی ایس جنرل راوت و دیگران کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی

محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں کا سرینگر میں احتجاج

محکمہ جنگلات کی مختلف اسامیوں کے لئے درخواستیں جمع کرنے والے امیداروں کا سرینگر میں احتجاج

وزیر دفاع راجناتھ کا ہیلی کاپٹر حادثے پر پارلیمنٹ سے خطاب

وزیر دفاع راجناتھ کا ہیلی کاپٹر حادثے پر پارلیمنٹ سے خطاب

کسان تحریک ملتوی، تنظیمیں حکومت کے وعدے پر پیش رفت کا ہر ماہ جائزہ لیں گی

کسان تحریک ملتوی، تنظیمیں حکومت کے وعدے پر پیش رفت کا ہر ماہ جائزہ لیں گی

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »