• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جوناگڑھ میں درگاہ کو نوٹس دیے جانے پر ہنگامہ، ہجوم کا پولیس چوکی پر حملہ

جوناگڑھ میں درگاہ کو نوٹس دیے جانے پر ہنگامہ، ہجوم کا پولیس چوکی پر حملہ

by امت ڈیسک
17/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جوناگڑھ:گجرات کے جوناگڑھ میں میونسپل کارپوریشن نے ایک کمیونٹی کے مذہبی مقام کو نوٹس جاری کیا تھا جس کے بعد کچھ لوگوں نے مجیواڑی دروازے کے قریب پولیس چوکی پر حملہ کر دیا۔ جوناگڑھ میں جمعہ کی رات سینکڑوں لوگوں کے ہجوم نے غیر قانونی درگاہ کو لے کر ہنگامہ کیا۔ غیر قانونی درگاہ کے خلاف انتظامیہ کے نوٹس کے بعد مشتعل ہجوم نے پتھراؤ کیا اور پولیس چوکی پر حملہ کیا۔ حملے میں ڈپٹی ایس پی، خاتون پی ایس آئی اور ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ سبھی کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس پتھراؤ کرنے والوں کی شناخت کر رہی ہے۔

جوناگڑھ کے ایس پی روی تیجا نے بتایا کہ ‘اس معاملے میں اب تک 174 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی پتھراؤ کرنے میں ملوث ہے ان سبھی کو گرفتار کیا جائے گا۔ ایس پی نے مزید کہا کہ ‘ ایک شہری ہلاک ہوا ہے۔ لیکن یہ تفتیش کیا جا رہا ہے کہ کیا وہ پتھر لگنے کی وجہ سے ہلاک ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘بھیڑ پر قابو پانے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کے گولے داغنے اور لاٹھی چارج کیا۔ فی الحال علاقے میں کافی کشیدگی ہے۔ بڑی تعداد میں پولیس اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ انتظامیہ نے جوناگڑھ کے اپرکوٹ ایکسٹینشن میں درگاہ کے حوالے سے غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس دیا تھا۔ علاقے کے لوگ اس کی مخالفت کر رہے تھے جس درگاہ کو ہٹانے کا نوٹس دیا گیا تھا وہ مجیواڑی دروازے کے بالکل سامنے واقع ہے۔ پانچ دن کی ڈیڈ لائن گزرنے کے باوجود نوٹس کے حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا کیا گیا جس کے بعد انتظامیہ نے کارروائی کا فیصلہ کیا۔ جمعہ کی شام میونسپل کارپوریشن کی ٹیم انہدام کا نوٹس دینے پہنچی تھی جس کے خلاف بھیڑ جمع ہوگئی اور پتھراؤ شروع ہو گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روس کا یروشلم میں اپنے سفارت خانے کی شاخ کھولنے کا معاہدہ

Next Post

جموں میں امیت شاہ کی ریلی کےلیے بھاجپا کی تیاریاں شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

جموں میں امیت شاہ کی ریلی کےلیے بھاجپا کی تیاریاں شروع

جہیز کیوں مانگا؟ دلہن کے گھر والوں نے دلہا کو درخت سے باندھ دیا

جہیز کیوں مانگا؟ دلہن کے گھر والوں نے دلہا کو درخت سے باندھ دیا

عسکریت پسندی ختم ہونے کے دہانے پر تاہم دراندازی ایک چیلنج: ڈی جی پی

عسکریت پسندی ختم ہونے کے دہانے پر تاہم دراندازی ایک چیلنج: ڈی جی پی

غیر مقامی گمشدہ شخص کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

غیر مقامی گمشدہ شخص کی لاش دریائے جہلم سے برآمد

ایپل کے ملازم کا کمپنی پر مذہبی بنیاد پر ہراساں کرنے کا الزام، مستعفی

ایپل کے ملازم کا کمپنی پر مذہبی بنیاد پر ہراساں کرنے کا الزام، مستعفی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »