• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

by امت ڈیسک
24/06/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ضلع گاندربل کے مشہور سیاحتی مقام سونمرگ میں ہفتے کے روز ایک 14 سالہ بچہ نالہ میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا۔

اطلاعات کے مطابق پبلک اسکول بارہمولہ کے طلباء و طالبات سونہ مرگ میں سیر و تفریح کیلئے آئے تھے، تاہم اس دوران ایک طالب علم نامی 14 سالہ شعیب فاروق چاچی ولد فاروق احمد چیچی ساکن چندوسہ بارہمولہ ایک نالہ میں نہانے کے دوران ڈوب گیا، جس کے بعد اساتذہ و دیگر لوگوں نے بچے کو نالہ سے نکال کر پی ایچ سی سونہ مرگ منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

ادھر پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ معاملے کی نسبت تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یوکرین کیخلاف لڑنے والے روسی دستے نے فوجی قیادت کیخلاف بغاوت کردی

Next Post

امیت شاہ نے رکھا ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
امیت شاہ نے رکھا ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد

امیت شاہ نے رکھا ’بلیدان ستمب‘ کا سنگ بنیاد

کشمیر میں یکم جولائی سے دس جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

کشمیر میں یکم جولائی سے دس جولائی تک گرمائی تعطیلات کا اعلان

سرینگر میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

سرینگر میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا پلوامہ میں مسجد کا تقدس پامال کرنے کا الزام

مسجد میں ‘جے شری رام’ کے نعرے لگانے پر فوج کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

مسجد میں 'جے شری رام' کے نعرے لگانے پر فوج کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »