• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوک سبھا میں وقفہ صفر کے دوران حسنین مسعودی کی تقریر

فائل فوٹو

جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی کے واقعات پر لوک سبھا میں بحث کا مطالبہ

by امت ڈیسک
14/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئ دہلی) لوک سبھا میں نیشنل کانفرنس (این سی) کے رہنما حسنین مسعودی نے جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جنگجویانہ حملوں کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے اور ان میں جان و مال کا بڑا نقصان ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں حالات سنگین ہوتے جا رہے ہیں اور ملی ٹنسی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہےلہٰذا ایوان میں اس معاملے پر خصوصی بحث ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں آئے روز کوئی نہ کوئی جنگجویانہ واقعہ رونما ہو رہا ہے اور بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چارکول بخاری میں دھماکہ کی وجہ سے بارہمولہ میں تعینات بی ایس ایف اہلکارکی موت

Next Post

سخت سردی کے باوجود کافی تعداد میں ٹورسٹ وارد کشمیر ہورہے ہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سخت سردی کے باوجود کافی تعداد میں ٹورسٹ وارد کشمیر ہورہے ہیں

سخت سردی کے باوجود کافی تعداد میں ٹورسٹ وارد کشمیر ہورہے ہیں

متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کا یک روزہ اجلاس منعقد، معتدد قراردادیں پاس

متحدہ مجلس علماء جموں و کشمیر کا یک روزہ اجلاس منعقد، معتدد قراردادیں پاس

گلمرگ اور سونہ مرگ میں تازہ برف باری

گلمرگ اور سونہ مرگ میں تازہ برف باری

پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

سوپور سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار از جان

بانڈی پورہ میں پولیس پارٹی پر جنگجوﺅں کی فائرنگ 2 اہلکاروں کی موت

پلوامہ میں انکاؤنٹر، ایک مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »