• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام نبی آزاد نے اپنی سوانح عمری میں کانگریس پر کئی سنگین سوالات اٹھائے

دفعہ 370 کی منسوخی کی حمایت کرنے والے تاریخ سے ناواقف: غلام نبی آزاد

by امت ڈیسک
07/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ڈوڈہ: جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے سربراہ غلام نبی آزاد نے اتوار کو کہا کہ دفعہ 370 کو منسوخ کرنے کی حمایت کرنے والے مرکز کے زیر انتظام علاقے کی تاریخ اور جغرافیہ سے ناواقف ہیں۔ غلام نبی آزاد نے دفعہ 370 کی منسوخی کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کردہ عرضیوں پر تبصرہ ایسے وقت میں کیا جب 5 اگست 2019 کو دفعہ 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی کئی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔

غلام نبی آزاد نے مزید کہا کہ جو لوگ (سپریم کورٹ میں دفعہ 370 کی منسوخی) کی مخالفت کر رہے ہیں وہ زمینی صورتحال کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کی تاریخ اور جغرافیہ سے بھی لاعلم اور ناواقف ہیں۔ سابق کانگریس لیڈر غلام نبی آزاد نے مزید کہا کہ دفعہ 370 کا مقصد کسی خاص علاقے، صوبے یا مذہب کے لیے نہیں تھا بلکہ یہ سب کے لیے یکساں طور پر فائدہ مند تھا، مجھے سپریم کورٹ پر پورا بھروسہ ہے، مجھے یقین ہے کہ یہ اس (آرٹیکل 370 کی منسوخی) اقدام کے تمام پہلوؤں پر غور کرے گا‘‘۔بی جے پی نے ایک سرکاری ریلیز میں کہا کہ "آرٹیکل 370 کی منسوخی سے جموں و کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی آئی ہے۔” دفعہ 370 کی منسوخی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر بی جے پی نے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے کشمیر میں امن، ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کی ستائش کی۔ بی جے پی کے مختلف رہنما دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر میں حالات میں بہتری آنے کا دعوی کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ وادی کشمیر میں پانچ اگسٹ کو دفعہ 370 کی منسوخی کی چوتھی سالگرہ کے موقع پرسابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی گھر پر نظر بند کردیا گیا تھا جبکہ پی ڈی پی کے اور رہنما کو حراست میں لیا گیا تھا جس پر محبوبہ مفتی انتظامیہ پر سوال اٹھائے تھے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فوج نے پونچھ میں ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام بنائی، 2 درانداز ہلاک

Next Post

سابق بیروکریٹ غضنفر علی سمیت 21 لیڈران کانگریس میں شامل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
سابق بیروکریٹ غضنفر علی سمیت 21 لیڈران کانگریس میں شامل

سابق بیروکریٹ غضنفر علی سمیت 21 لیڈران کانگریس میں شامل

حکومت غریبوں کے بجلی بلوں کا خیال رکھے گی، امیر لوگوں کو ادا کرنی ہوگی: ایل جی منوج سنہا

حکومت غریبوں کے بجلی بلوں کا خیال رکھے گی، امیر لوگوں کو ادا کرنی ہوگی: ایل جی منوج سنہا

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں موسم 14 اگست تک ابر آلود مگر خشک رہنے کا امکان

پونچھ جھڑپ میں حزب کمانڈر مارا گیا : فوج

پونچھ جھڑپ میں حزب کمانڈر مارا گیا : فوج

نوح : بلڈوزر کارروائی پر ہائی کورٹ کی پابندی

نوح : بلڈوزر کارروائی پر ہائی کورٹ کی پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »