• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
موجودہ حکومت گوڈسے کا کشمیر بنانا چاہتی ہے: محبوبی مفتی کی مودی حکومت پر سخت تنقید

فائل فوٹو

زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کی پالیسی ڈیمو گرافی تبدیل کرنے کی عکاس: محبوبہ مفتی

by امت ڈیسک
17/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کی نئی پالیسی ان کے یہاں کی ڈیمو گرامی کو تبدیل کرنے کے مذموم ارادوں کی عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقامی لوگوں کو سرکاری نوکریوں کے جائز حصے سے محروم رکھنے کے بعد ایسے ہنگامی فیصلے باہر کے لوگوں کو جموں و کشمیر میں زمین خریدنے کے لئے راستہ ہموار کر رہے ہیں۔ پی ڈی پی صدر  نے ان باتوں کا اظہار اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں کیا۔

After depriving locals of their rightful share of govt jobs, such abrupt policy decisions that pave the way for outsiders to buy land in J&K are taken only to further disempower locals .

— Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) December 17, 2021

یاد رہے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں جموں میں منعقدہ انتظامی کونسل کی ایک میٹنگ میں بورڈ آف ریونیو کے ذریعے زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کے وضع کردہ ضوابط کو منظوری دی گئی ہے۔ ان نئے ضوابط کے تحت ضلع مجسٹریٹ کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ زمین کے استعمال میں زرعی سے غیر زرعی مقاصد میں تبدیلی کی اجازت اس طریقہ کار کے مطابق دے جس کو بورڈ آف ریونیو کے ذریعہ مطلع کیا جائے۔ محبوبہ مفتی نے اس فیصلے کے رد عمل میں اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ’جموں وکشمیر انتظامیہ کی زرعی اراضی کو غیر زرعی مقاصد کے لئے تبدیل کرنے کی نئی پالیسی سے ان کی یہاں کی ڈیموگرافی کو تبدیل کرنے کے مذموم ارادے صاف ظاہر ہوتے ہیں‘۔ ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ’ترقی کا ایجنڈا ایک فریب ہے جو تازہ ترین ضابطہ ہے اس کے لئے پندرہ سالہ ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی بھی ضرورت نہیں ہے‘۔ محبوبہ مفتی نے اپنے دوسرے ٹویٹ میں کہا: ’مقامی لوگوں کو سرکاری نوکریوں کے اپنے جائز حصے سے محروم کرنے کے بعد ایسے اچانک لیے جانے والے فیصلے باہر کے لوگوں کو جموں وکشمیر میں زمین خریدنے کے لئے راستہ ہموار کریں گے‘۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایسے فیصلے مقامی لوگوں کو مزید بے اختیار کرنے کے لئے لئے جا رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گپکار الائنس کی21 دسمبر کو جموں میں پہلی نشست

Next Post

کولگام سڑک حادثے میں تین سی آر پی ایف اہلکار زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
کولگام سڑک حادثے میں تین سی آر پی ایف اہلکار زخمی

کولگام سڑک حادثے میں تین سی آر پی ایف اہلکار زخمی

بھارت مستقل کی جنگ ملکی سطح پر تیار کردہ جدید ہتھیاروں سے جیتے گا

بھارت مستقل کی جنگ ملکی سطح پر تیار کردہ جدید ہتھیاروں سے جیتے گا

ڈاکٹر فاروق عبدﷲکی سی پی آئی جنرل سکریٹری ڈی راجا سے ملاقا ت

ڈاکٹر فاروق عبدﷲکی سی پی آئی جنرل سکریٹری ڈی راجا سے ملاقا ت

جموں و کشمیر اور لداخ کی عدالتوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

جموں و کشمیر اور لداخ کی عدالتوں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

کشمیری طالب علم پاکستان میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق

کشمیری طالب علم پاکستان میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »