• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

by امت ڈیسک
16/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ //شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اوڑی ہتھلنگہ علاقے میں ہفتہ کو سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان جاری گولی باری میں ایک نامعلوم جنگجو مارا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ جاری تصادم میں ایک جنگجو مارا گیا ہے، تاہم مارے گئے جنگجو کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی ہے۔

قبل ازیں ایک اہلکار نے کشمیر اسکرول کو بتایا کہ پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی کے بارے میں مخصوص اطلاع پر محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کیا۔ انہوں نے کہا کہ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے ان پر فائرنگ کی جس کا جوابی کارروائی کی گئی اور انکاؤنٹر شروع ہو گیا۔( کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی میں دو عسکریت پسند معاونین گرفتار، اسلحہ ضبط

Next Post

دیش بھگت یونیورسٹی میں کشمیری طلباء پر لاٹھی چارج، سیاسی جماعتوں کی مذمت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
دیش بھگت یونیورسٹی میں کشمیری طلباء پر لاٹھی چارج، سیاسی جماعتوں کی مذمت

دیش بھگت یونیورسٹی میں کشمیری طلباء پر لاٹھی چارج، سیاسی جماعتوں کی مذمت

اوڑی جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

اوڑی جھڑپ میں دو عسکریت پسند مارے گئے : پولیس

گڈول کوکرناگ میں چوتھے روز بھی جھڑپ جاری

گڈول کوکرناگ میں چوتھے روز بھی جھڑپ جاری

اوڑی میں جاری جھڑپ میں نامعلوم عسکریت پسند مارا گیا

اوڑی جھڑپ میں تین ملی ٹینٹ مارے گئے

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا گڈول کوکرناگ کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ جنرل اوپندرا دیویدی کا گڈول کوکرناگ کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »