• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں پانچ ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار: پولیس

کولگام میں پانچ ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار: پولیس

by امت ڈیسک
25/09/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں سکیورٹی فورسز نے دو عسکریت پسندوں کے ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے اس دوران پانچ ہائی برڈ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ عسکریت پسندانہ سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پولیس سی آر پی ایف 18 اور 46 بٹالین اور فوجی کی ایک آر آر اور 9 آر آر نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے کولگام میں دو عسکریت پسندوں کے ماڈیول کا پردہ فاش کیا ہے۔سکیورٹی فورسز نے اس دوران پانچ ہائی برڈ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہےْانہوں نے کہا کہ گرفتار شدگان کے قبضے سے دو پستول، تیں ہینڈ گرینیڈ، ایک یو بی جی ایل، دو پستول میگزین ، پستول کے بارہ راؤنڈ، اے کے 47 کے 21 راؤنڈ برآمد کئے ہیں۔ گرفتار افراد کی شناخت عادل حسین وانی ولد لال الدین وانی ساکن پونیوا، سہیل احمد ڈار ولد سراج احمد ڈار ساکن بوگام، اعتماد احمد لاوے ولد عبدالرشید لاوے ساکن برازلن جاگیر ، معراج احمد لون ولد بشیر احمد لون ساکن ہاوورا، سبزار احمد کھار ولد غلام محمد کھار ساکن گھاٹ ریڈونی پائین کے بطور ہوئی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں قانون کے متعلقہ دفعات کے تحت ایف آئی آر نمبر 62/2023 اور ایف آئی آر نمبر 167/2023 درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پولیس نے بارہمولہ میں ممنوعہ تنظیم لشکر طیبہ سے وابستہ دو ہائی برڈ عسکریت پسندوں کو اسلحہ و گولہ بارود سمیت گرفتار کرنے کا دعوی کیا تھا”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ کے پہاڑوں پر رواں موسم کی پہلی برف باری

Next Post

پاکستانی صحافی عمران ریاض چار ماہ بعد بازیاب کیے گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
پاکستانی صحافی عمران ریاض چار ماہ بعد بازیاب کیے گئے

پاکستانی صحافی عمران ریاض چار ماہ بعد بازیاب کیے گئے

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر کے بالائی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

جموں و کشمیر بی جے پی کی پارٹی ہائی کمان کے ساتھ دہلی میں میٹنگ

جموں و کشمیر بی جے پی کی پارٹی ہائی کمان کے ساتھ دہلی میں میٹنگ

سرینگر میں کور کمانڈر اور پولیس چیف کی سربراہی میں مشترکہ سکیورٹی میٹنگ

سرینگر میں کور کمانڈر اور پولیس چیف کی سربراہی میں مشترکہ سکیورٹی میٹنگ

کولگام پولیس نے ‘ہٹ اینڈ رن کیس’ کو حل کرکے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کیا

کولگام پولیس نے 'ہٹ اینڈ رن کیس' کو حل کرکے ملزم ڈرائیور کو گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »