• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آرونی اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ جنگجووں کے مابین تصادم، ایک جنگجو ہلاک

آرونی اننت ناگ میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ جنگجووں کے مابین تصادم، ایک جنگجو ہلاک

by امت ڈیسک
24/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اننت ناگ) ضلع اننت ناگ کےمومنحال آرونی گاوں میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ جنگجووں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عدم شناخت جنگجو جاں بحق ہوا ہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فورسز اہلکاروں  نے درمیانی رات کو اننت ناگ کے آرونی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔ انہوں نے کہا کہ جونہی فورسز اہلکاروں نے مشتبہ مقام کی اور پیش قدمی شروع کی تو وہاں پر موجود ملی ٹینٹوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔

#AnantnagEncounterUpdate: 01 unidentified #terrorist killed. Search going on. Further details shall follow. @JmuKmrPolice https://t.co/j06Ht77pdK

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) December 24, 2021

ذرائع کے مطابق دو سے تین عسکریت پسندوں کے پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔پولیس نے آرونی جانے والے تمام راستوں کو سیل کر دیا ہے جب کہ علاقے میں موبائل انٹرنیٹ کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غیرتسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تدریسی اور غیرتدریسی ملازمین کی فہرست طلب

Next Post

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں کمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
23 سے 25 دسمبر تک بھاری برف باری کا امکان: محکمہ موسمیات

مطلع ابر آلود رہنے سے سردی کی شدت میں کمی

آئی جی پی وجے کمار مہلوک پولیس افسر محمد اشرف ڈار کے گھر پلوامہ پہنچے

آئی جی پی وجے کمار مہلوک پولیس افسر محمد اشرف ڈار کے گھر پلوامہ پہنچے

تاریخی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی مداخلت فی الدین: انجمن اوقاف

جامع مسجد سرینگر میں نمازجمعہ کی ادائیگی پر مسلسل پابندی

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

مگرمل باغ سرینگر میں قبرستان کی بھرائی کے دوران گرینیڈ بر آمد

بنگلادیش: بیچ سمندر میں کشتی میں آتشزدگی سے 32 مسافر ہلاک

بنگلادیش: بیچ سمندر میں کشتی میں آتشزدگی سے 32 مسافر ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »