• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری گفوارہ اننت ناگ میں مسلح تصادم آرائی میں ایک جنگجو جاں بحق

سری گفوارہ تصادم میں مہلوک عسکریت پسند فہیم بٹ

سری گفوارہ اننت ناگ میں مسلح تصادم آرائی میں ایک جنگجو جاں بحق

by امت ڈیسک
26/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(اننت ناگ)  ضلع اننت ناگ کے سری گفوارہ علاقے میں خوشروئی کلان گاؤں میں ہفتہ کی رات مشتبہ عسکریت پسندوں اور  فورسز اہلکاروں کے درمیان مسلح تصادم آرائی میں ایک جنگجو ہلاک ہو گیاہے۔ پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ تصادم آرائی میں ہلاک ہوٸے عسکریت پسند کی شناخت آٸی ایس جے کے وابستہ فہیم بٹ ساکن کاڈی پورہ اننت ناگ کے طور ہوٸی ہے۔

#AnantnagEncounterUpdate: Neutralised #terrorist identified as Faheem Bhat of Kadipora #Anantnag. He has recently joined #terror outfit ISJK and was involved in killing of Martyr ASI Mohd Ashraf, who was posted at PS Bijbehara: IGP Kashmir@JmuKmrPolice https://t.co/0zSnVKBufu

— Kashmir Zone Police (@KashmirPolice) December 25, 2021

پولیس ترجمان کے مطابق مہلوک عسکریت پسند بیجبیہاڈہ میں مارے گئے پولیس آفسر محمد اشرف کی ہلاکت میں ملوث تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ میں ونٹر کارنول کا آغاز

Next Post

درد پورہ کپواڑہ میں دو نا بالغ بچے تالاب میں غرقآب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
درد پورہ کپواڑہ میں دو نا بالغ بچے تالاب میں غرقآب

درد پورہ کپواڑہ میں دو نا بالغ بچے تالاب میں غرقآب

سرینگرمیں گرینیڈ حملہ، ایک پولیس اہلکار اور ایک مقامی شخص زخمی

پلوامہ: گرینیڈ حملے میں پولیس اہلکار زخمی

آسمان ابر آلود رہنے کے بیچ وادی کے کئی علاقوں میں رم جم بارشیں

آسمان ابر آلود رہنے کے بیچ وادی کے کئی علاقوں میں رم جم بارشیں

لکھن پور انٹری پوائنٹ کرونا ٹیسٹنگ عمارت میں مشتعل ہجوم کا حملہ، اسٹاف زدکوب اور لیبارٹری کو نقصان

لکھن پور انٹری پوائنٹ کرونا ٹیسٹنگ عمارت میں مشتعل ہجوم کا حملہ، اسٹاف زدکوب اور لیبارٹری کو نقصان

میڈیکل کالج بارہمولہ میں آکسیجن پلانٹ میں دھماکہ، 2 ملازم جھلس گیے

میڈیکل کالج بارہمولہ میں آکسیجن پلانٹ میں دھماکہ، 2 ملازم جھلس گیے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »