• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جامع مسجد سرینگر میں جمعہ نماز ادا نہیں ہوسکی

سرینگر جامع مسجد میں جمعہ کی نماز کی اجازت، مگر میر واعظ نظر بند

by امت ڈیسک
22/12/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر:جموں وکشمیر انتظامیہ نے آج سرمائی دارالحکومت سرینگر میں واقع تاریخی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے، تاہم میر واعظ عمر فاروق کو گھر میں ہی نظر بند رکھا گیا ہے اور ان کو آج بھی اس مسجد میں جمعہ کا خطاب کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ مرکزی جامع مسجد کے منتظمین انجمن اوقاف نے بتایا کہ ان کو انتظامیہ آج نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے اور مسجد پر کوئی تالہ بندی نہیں ہوگی۔ اس ضمن میں آج اوقاف کے کارکنان نے مسجد کی صفائی کی اور جمعہ کے اجلاس کے لیے تیاریاں شروع کی ہے۔

جامع مسجد سرینگر میں مسلسل دسویں جمعہ کو بھی نماز پر پابندیتاہم حکام نے علیحدگی پسند لیڈر اور جامع مسجد کے خطیب میر واعظ عمر فاروق کو آج خطاب کرنے کی اجازت نہیں دی ہے، ان کو گھر میں ہی نظر بند رکھا گیا ہے۔ میر واعظ عمر فاروق کو گزشتہ ماہ انتظامیہ نے چار برسوں کے بعد گھریلو نظربند سے رہا کیا تھا۔

ان کو پانچ اگست 2019 کو دفعہ 370 کی منسوخی کے ضمن میں نظر بند رکھا گیا تھا۔ وہیں جامع مسجد پر بھی انتظامیہ نے گزشتہ دس جمعہ سے نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دی تھی۔

اگرچہ انتظامیہ نے پابندی پر کوئی وضاحت نہیں کی تھی تاہم مانا جانا رہا ہے کہ فلسطین کے عوام پر اسرائیل کی بمباری کے پس منظر میں جامع مسجد میں نماز جمعہ پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ حکام کو خدشہ تھا کہ شہری اسرائیل کے خلاف مظاہرے کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں انتہائی مطلوب منشیات فروش کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج:پولیس

Next Post

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

پرائیویٹ اسکولوں کے اساتذہ پریشان کیوں ؟؟

نجی اسکولوں میں داخلہ فیس پر پابندی عائد

اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا نے میڈل واپس کرنے کا کیا اعلان

اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا نے میڈل واپس کرنے کا کیا اعلان

پونچھ حملہ: ڈی کے جی علاقے میں پانچ فوجی ہلاک، سرچ آپریشن جاری

پونچھ میں حراست میں لیے گئے تین عام شہریوں کی پراسرار موت

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری سے خطہ میں سردی کی شدت میں کمی

کشمیر کے بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری سے خطہ میں سردی کی شدت میں کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »