• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
برطانیہ نے فلسطینی تنظیم حماس پر پابندی عائد کردی

فائل فوٹو حماس ریلی

محمود عباس کی اسرئیلی حکام سے ملاقات فلسطینیوں سے غداری ہے: حماس

by امت ڈیسک
31/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(غزہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمودعباس کی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹس کے ساتھ ملاقات کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے ساتھ غداری قرار دیا ہے۔ حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ محمود عباس نے مغربی کنارے میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو یکسر نظر انداز کرکے فلسطینی اتھارٹی کے مفاد پر مذاکرات کیے ۔ بیان میں تمام فلسطینیوں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کے اقدام کی کھل کر مذمت کریں۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ محمود عباس کی جانب سے اس طرح کا رویہ فلسطینی حلقوں میں اختلاف کو مزید بڑھا دے گا ، جس کے باعث مصالحت کی کوششیں ناکام ہو جائیں گی۔ دوسری جانب فلسطینی صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ تل ابیب نے فلسطینیوں سے وصول شدہ ٹیکس کی رقم عباس حکومت کو دینے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ فلسطینی صدر کے مشیر محمود ہباش نے کہا کہ منگل کے روز محمود عباس اور اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینز کے ساتھ ملاقات میں فلسطینی اتھارٹی نے کوئی رعایت نہیں برتی۔ ملاقات کے بعد اسرائیل نے فلسطینیوں کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے منصوبوں کی منظوری دی،جس کے تحت فلسطینی تاجروں اور رام اللہ اتھارٹی کے عہدے داروں کواجازت نامے جاری کیے جائیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پانتھ چوک سری نگر تصادم: جیش کے 3 جنگجو ہلاک، چار فورسز اہلکار بھی زخمی

Next Post

ہائیبرڈ جنگجوؤں سے نمٹنا سال2022 کا بہت بڑا چلینج ہوگا: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
ہائیبرڈ جنگجوؤں سے نمٹنا سال2022 کا بہت بڑا چلینج ہوگا: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

ہائیبرڈ جنگجوؤں سے نمٹنا سال2022 کا بہت بڑا چلینج ہوگا: آئی جی پی کشمیر زون وجے کمار

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

نوجوانوں کو شدت پسندی کے لئے اکسانے میں ملوث ایک شخص گرفتار: این آئی اے

حیدر پورہ تصادم شفاف تھا، سیاسی قائدین کے تبصروں سے دکھ ہوا: ڈی جی پی

حیدر پورہ تصادم شفاف تھا، سیاسی قائدین کے تبصروں سے دکھ ہوا: ڈی جی پی

ڈاکٹر پرویز کول ڈائریکٹر سکمز تعینات

ڈاکٹر پرویز کول ڈائریکٹر سکمز تعینات

ویشنو دیوی مندر کٹرہ میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک، ایک درجن سے زاٸد زخمی

ویشنو دیوی مندر کٹرہ میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک، ایک درجن سے زاٸد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »