• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

وزیر اعظم نریندر مودی جی کی قیادت میں حکومت قبائلی کمیونٹیوں کو بااِختیار بنانے کےلئے پُرعزم: منو ج سنہا

by امت ڈیسک
22/02/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج راج بھون سری نگر میں صوبہ کشمیر سے پہاڑی کمیونٹی کے 160 رُکنی وفد سے بات چیت کی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ،” وزیر اعظم نریندر مودی جی کی قیادت میںحکومت قبائلی کمیونٹیوں کو بااِختیار بنانے کے لئے پُرعزم ہے۔ یہ جموںوکشمیر یوٹی کی قبائلی آبادی کے لئے ترقی، خوشحالی، استحکام اور اُمید کا ایک نیا دور ہے۔“

صوبہ کشمیرکے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے کمیونٹی ممبران نے جموں و کشمیر میں پہاڑیوں، پڈاری، کولی اور گڈا برہمن کو درج فہرست قبائل کی فہرست میں شامل کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ اَدا کیا۔
سابق آئی جی پی ایس راجا اعجاز علی نے کہا،”یہ جموں و کشمیر کی پہاڑی آبادی کے لئے ایک تاریخی لمحہ ہے۔ پہاڑی کمیونٹی کو درج فہرست قبائل کی فہرست میں شامل کرنا وزیر اعظم نریندر مودی جی کے سب کا ساتھ، سب کا وِکاس کے ویژن کی عکاسی کرتا ہے۔ پہاڑیوں کو کئی دہائیوں تک نظر انداز کیا گیا لیکن اَب اگلے 10 برسوں میں ہم اَپنی زندگی میں نمایاں تبدیلی دیکھیں گے۔“
عبدالمجید زنددل نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی جی کی قیادت میں پہاڑیوں کو 70 برس سے زیادہ کی جدوجہد کے بعد حقیقی معنوں میں آزادی ملی ہے۔
اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے بشیر احمد خان نے کہا کہ ہماری آواز کو کئی دہائیوں تک دبایا گیا تھا لیکن لیفٹیننٹ گورنر کی مخلصانہ کوششوں کی وجہ سے ہمیں مناسب نمائندگی دی گئی ہے۔

دورانِ بات چیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ممتاز پہاڑی رہنما، کمیونٹی کے عمائدین اور کمیونٹی کے نوجوان موجود تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گلمرگ میں برفانی تودا گر آنے سے روسی اسکائیر ہلاک، 6 دیگر کو بچایا گیا

Next Post

سچن تندولکر جھیل ڈل میں شکارہ سواری سے لطف اندوز

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مرکز نے کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبے روک دیے

مرکز نے کشمیر میں مجوزہ تین ریلوے منصوبے روک دیے

03/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
Next Post
سچن تندولکر جھیل ڈل میں شکارہ سواری سے لطف اندوز

سچن تندولکر جھیل ڈل میں شکارہ سواری سے لطف اندوز

شمالی کمان کے فوجی سربراہ کا دورہ لائن آف کنٹرول

شمالی کمان کے فوجی سربراہ کا دورہ لائن آف کنٹرول

ماہ رمضان اور عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مفتی اعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی علمی مشاورتی کمیٹی تشکیل

ماہ رمضان اور عیدالفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مفتی اعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی علمی مشاورتی کمیٹی تشکیل

حکومت نے جواب دینے میں ناکامی پر 586 یونٹوں کی زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی

پنچایت راج قانون میں ترمیم، ڈی ڈی سی چیئرپرسنز کو نکالنے کیلئے راہ ہموار

مرمتی کام کے پیش نظر جموں سرینگر شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

سرینگر جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کے لئے بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »