• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

جموں میں جعلی امریکی ڈالر سمیت پانچ افراد گرفتار

by امت ڈیسک
21/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : سدھاڑا پولیس نے کشمیر سے تعلق رکھنے والے پانچ افراد کو جعلی امریکی ڈالر فروخت کرتے ہوئے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

پولیس بیان کے مطابق ملزمان مقامی لوگوں کو سستے داموں ڈالر فروخت کرنے کا لالچ دے کر دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس نے حراست میں لیے گئے پانچوں ملزمان – نثار احمد ساکنہ شوپیاں، عبد الرشید ساکنہ کولگام، محمد اشفاق ساکنہ سوپور، محمد اقبال شاہ ساکنہ اچھہ بل، اننت ناگ اور فاروق ساکنہ لار، گاندربل – کی تحویل سے جعلی امریکی ڈالر کے پانچ بنڈل ضبط کیے ہیں۔

پولیس ترجمان کے مطابق جموں کے سدھا علاقے میں پولیس کی ایک اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) ٹیم سرینگر جموں شاہراہ پر گشت کر رہی تھی اور اس دوران کندھوں پر تھیلے لٹکائے پیدل چل رہے کچھ لوگوں نے پولیس اہلکاروں کو اپنی طرف آتے دیکھا تو وہ مخالف سمت میں بھاگنے لگے۔ پولیس کو ان کی سرگرمیاں مشکوک نظر آئیں جس کے بعد پولیس نے ان کا تعاقب کیا۔ پولیس اہلکاروں نے افراد کو کو روک لیا اور ان کی تلاشی لی۔ پولیس بیان کے مطابق جب بیگ کی تلاشی لی گئی تو اس میں جعلی امریکی ڈالر بر آمد ہوئے جنہیں پولیس نے ضبط کرکے پانچوں افراد کو حراست میں لے لیا۔

جموں پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند دنوں سے انہیں یہ شکایات موصول ہو رہی تھی کہ کچھ لوگ دکانوں پر آ کر سستے داموں امریکی ڈالر فروخت کرنے کی بات کر رہے تھے۔ جموں پولیس ان مشکوک لوگوں کے بارے میں معلومات حاصل کر رہی تھی۔ ادھر، تفتیش کے دوران انکشاف ہوا کہ یہ وہی ملزمان تھے جو مقامی لوگوں کو جعلی ڈالر فروخت کرکے انہیں دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس اس بات کی بھی تفتیش کر رہی ہے کہ حراست میں لیے گئے ملزمان جموں کیسے آئے اور کس سے ملنے کی کوشش کر رہے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنوبی کشمیر میں بھی اچھے ووٹر ٹرن آؤٹ کی امید کرتا ہوں:غلام نبی آزاد

Next Post

جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کے مہنگائی بھتہ میں کیا اضافہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر حکومت  نے سرکاری ملازمین کے  مہنگائی بھتہ میں کیا اضافہ

جموں و کشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کے مہنگائی بھتہ میں کیا اضافہ

کانگریس، بڑے بھائی کا رول ادا کرے: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی این سی اور اپنی پارٹی پر سخت تنقید

میرواعظ سمیت 7 افراد کے خلاف کسٹوڈین اراضی پرمبینہ قبضے کے الزام میں معاملہ درج

میرواعظ سمیت 7 افراد کے خلاف کسٹوڈین اراضی پرمبینہ قبضے کے الزام میں معاملہ درج

بڈگام میں گیزر پھٹنے سے شخص کی موت، بیوی اور دو بیٹے زخمی

بڈگام میں گیزر پھٹنے سے شخص کی موت، بیوی اور دو بیٹے زخمی

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ، بنگلادیش کو امریکا کے ہاتھوں شکست

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ، بنگلادیش کو امریکا کے ہاتھوں شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »