• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امشی پورہ شوپیان میں پولیس اہلکار پر فائرنگ، حالت نازک

امشی پورہ شوپیان میں پولیس اہلکار پر فائرنگ، حالت نازک

by امت ڈیسک
01/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) ضلع شوپیاں کے امشی پورہ علاقے میں مشتبہ جنگجووں نے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کی شام کو مشتبہ ملی ٹینٹوں نے شوپیاں کے امشی پورہ علاقے میں جموں وکشمیر پولیس اہلکار پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ شدید طورپر زخمی ہوا۔ پولیس اہلکار کی شناخت شبیر احمد کے بطور ہوئی ہے. آس پاس موجود لوگوں نے زخمی پولیس اہلکار کو ضلع اسپتال شوپیاں پہنچایا جہاں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اُس سے  ایس ایم ایچ ایس اسپتال سرینگر منتقل کیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یکم فروری سے بینکنگ قوانین میں تبدیلی، قیمتوں پر پڑے گااثر

Next Post

روزنامہ سرینگر نیوز کے مدیر اعلیٰ معراج الدین وانی انتقال کر گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026
Next Post
روزنامہ سرینگر نیوز کے مدیر اعلیٰ معراج الدین وانی انتقال کر گئے

روزنامہ سرینگر نیوز کے مدیر اعلیٰ معراج الدین وانی انتقال کر گئے

سرینگر کے وانٹہ پورہ علاقے میں نامعلوم افراد نے دوشیزہ پر تیزاب پھینکا

سرینگر کے وانٹہ پورہ علاقے میں نامعلوم افراد نے دوشیزہ پر تیزاب پھینکا

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نے آرمی اسٹاف کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا

لیفٹیننٹ جنرل منوج پانڈے نے آرمی اسٹاف کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 6ہزار 568 مثبت معاملات، سات مریض فوت

جموں وکشمیر میں کورونا کے 2751 مزید کیسز، 9 فوت

نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

نادی گام شوپیان تصادم میں ایک عسکریت پسند ہلاک، آپریشن جاری: پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »