• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں مسلسل دوسری گرم ترین رات ریکارڈ

سری نگر میں مسلسل دوسری گرم ترین رات ریکارڈ

by امت ڈیسک
29/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر کی گرمائی دارلحکومت سری نگر میں مسلسل رواں سیزن کی دوسری گرم ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے جب اتوار اور پیر کی درمیانی شب کا درجہ حرارت24.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

بتادیں کہ سری نگر میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کا درجہ حرارت24.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے معروف ماہر موسمیات فیضان عارف کا کہنا ہے کہ سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت 24.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے6.0 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سری نگر میں ماہ جولائی میں دوسری بار اتنا شبانہ درجہ حرارت ریکارڈ ہوا ہے قبل ازیں سال 2021 میں 26 کو شبانہ درجہ حرارت24.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ سری نگر میں ماہ جولائی میں سب سے زیادہ درجہ حرارت25.2 ڈگری سینٹی گریڈ 21 جولائی 1988 کو ریکارڈ ہوا تھا۔دریں اثنا محکمہ موسمیات کے مطابق جموں وکشمیر میں 29 جولائی سے بارشوں کا امکان ہے جس کے ساتھ درجہ حرارت میں کمی واقع ہونے کی توقع ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شدید گرمی کے باعث پانچویں جماعت تک کے اسکولوں میں کلاسز معطل کرنے کا فیصلہ

Next Post

کشمیر کے کچھ حصوں میں بارشیں، وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
کشمیر کے کچھ حصوں میں بارشیں، وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی

کشمیر کے کچھ حصوں میں بارشیں، وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی

ٹنگمرگ میں ٹریکنگ کے دوران اونچائی سے گرنے سے نوجوان ازجان

ٹنگمرگ میں ٹریکنگ کے دوران اونچائی سے گرنے سے نوجوان ازجان

سوپور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو کی موت، ایک زخمی

سوپور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو کی موت، ایک زخمی

سوپور میں پراسرار دھماکے میں چار افراد ازجان

سوپور میں پراسرار دھماکے میں چار افراد ازجان

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

بارہمولہ میں کانسٹیبل کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »