• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آن لائن پڑھائی کی اور آن لائن امتحان بھی دیں گے: طلبا کا احتجاج

آن لائن پڑھائی کی اور آن لائن امتحان بھی دیں گے: طلبا کا احتجاج

by امت ڈیسک
08/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) کشمیر یونیورسٹی سے منسلک کالجوں میں زیر تعلیم بی ایس سی نرسنگ اور بی ٹیک طلبا نے منگل کے روز یہاں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات کو لے احتجاج درج کیا۔احتجاجی طلبا نے ہاتھوں میں پلے کارڈس اٹھا رکھے تھے جن پر ’کلاسز زوم میں، امتحان روم میں‘ جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے۔احتجاجی متعلقہ حکام سے آن لائن امتحان لینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔اس موقع پر ایک احتجاجی طالب علم نے کہا کہ پہلے امتحان لینے کے بارے میں نوٹیفکیشن نکالی گئی لیکن بعد میں کورونا کیسز میں اضافہ درج ہونے کی وجہ سے امتحانات کو موخر کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہم ایک پروفیشنل کورس کر رہے ہیں انٹرنشپ کرنے کے لئے طلبا نے فیس بھی ادا کی ہے۔ان کا الزام تھا: ’ان (متعلقہ حکام) کو بچوں کے مستقبل کا کوئی احساس ہی نہیں ہے وہ اپنی مرضی کے مطابق ہی فیصلے لیتے ہیں‘۔موصوف احتجاجی نے کہا کہ ہم نے آن لائن پڑھائی کی اور امتحان بھی آن لائن ہی دیں گے۔انہوں نے کہا کہ متعلقہ حکام انٹرنیٹ کا بہانہ بنا کر آف لائن امتحان لینا چاہتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے 19 افراد جاں بحق

Next Post

کانگریس پارٹی اب اپنا نام بدل لے: وزیراعظم مودی کی پارلیمنٹ میں تقریر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
کانگریس پارٹی اب اپنا نام بدل لے: وزیراعظم مودی کی پارلیمنٹ میں تقریر

کانگریس پارٹی اب اپنا نام بدل لے: وزیراعظم مودی کی پارلیمنٹ میں تقریر

آٹھویں جماعت کے امتحانات کو لیکر سوشل میڈیا پر پھیلائی جا رہی خبریں بے بنیاد

12ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج ظاہر

جموں وکشمیر میں مزید 1982افراد کی کورونا رپورٹ مثبت، 7مریض فوت

مزید 771افراد کی کرونا رپورٹ مثبت، 7 اموات

پی ڈی پی سنیئر لیڈرغلام نبی ہانجورہ جنرل سیکرٹری عہدے سے مستعفی

پی ڈی پی سنیئر لیڈرغلام نبی ہانجورہ جنرل سیکرٹری عہدے سے مستعفی

27پولیس افسران کا تبادلہ :حیدر پورہ متنازعہ تصادم کے پس منظر میں تین پولیس افسران بھی منتقل

سرینگر تیزاب واقعہ:آنے والے دنوں میں چارج شیٹ پیش کی جائے گی: ایس ایس پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »