• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا حید ر پورہ انکاؤنٹر میں جوڈیشل انکوائری کرانے کا مطالبہ

پاکستان اور بھارت کے مابین دوستانہ تعلقات قائم ہونے چاہئے: ڈاکٹر فاروق عبدﷲ

by امت ڈیسک
13/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے حد بندی کمیشن کی جانب سے حال ہی میں منظر عام پر آنے والی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس رپورٹ کے خلاف ایک مسودہ تیار کر رہے ہیں جس کو چودہ تاریخ سے پہلے کمیشن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ٓ انہوں نے کہاکہ ہندوپاک کے مابین دوستانہ تعلقات سے نفرتوں کی لہر بھی ٹوٹ جائے گی۔ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر فاروق نے پلوامہ میں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کے دوران کیا۔نیشنل کانفرنس کے سرپرست اعلیٰ نے کہاکہ کچھ انتہا پسند سوچ کے حامی مذہب کی بنیاد پر لوگوں کو آپس لڑا نا چاہتے ہیں تاکہ وہ چناو میں جیت حاصل کرسکے۔انہوں نے بتایا کہ اس طرح کی سیاست کو ملک کے لوگوں نے ماضی میں بھی مسترد کیا اور مستقبل میں بھی اس کے لئے کوئی جگہ موجود نہیں ہے۔حجاب پر پابندی کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں این سی سرپرست نے کہاکہ آپ کیا کھاتے اور پہنتے ہیں یہ آئین نے اس ملک کے لوگوں کو آزادی دی ہے ۔حد بندی کمیشن کی جانب سے حال ہی میں منظر عام پر آنے والی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق عبدا ﷲ نے کہاکہ اس رپورٹ کے خلاف نیشنل کانفرنس ایک مسودہ تیار کر رہی ہیں اور 14تاریخ سے پہلے حدبندی کمیشن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ہندوپاک تعلقات کے بارے میں فاروق عبد ﷲ نے کہاکہ پاکستان اور بھارت کے مابین اچھے تعلقات قائم ہونے چاہئے کیونکہ دونوں ممالک میں اگر دوستانہ تعلقات قائم ہونگے تونفرتوں کی لہر بھی ٹوٹ جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں البدر کے تین جنگجو گرفتار، فورسز حکام کا دعویٰ

Next Post

حکومت ہند واجپائی کے نقش قدم پر چل کر پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
حکومت ہند واجپائی کے نقش قدم پر چل کر پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرے: محبوبہ مفتی

حکومت ہند واجپائی کے نقش قدم پر چل کر پاکستان کے ساتھ مذاکرات شروع کرے: محبوبہ مفتی

سنڈے مارکیٹ ایک ماہ کے بعد کھل گیا، لوگوں نے کی جم کر خریداری

سنڈے مارکیٹ ایک ماہ کے بعد کھل گیا، لوگوں نے کی جم کر خریداری

جموں کشمیر میں بہت جلد سکولوں کو دوبارہ کھول دیا جائے گا

جموں وکشمیر میں مرحلہ وار طریقے سے تعلیمی ادارے کل سے کھلیں گے

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

جموں سے سری نگر آرہا ٹینکر جواہر ٹنل پر حادثے کا شکار، ڈرائیور از جان

بمنہ سرینگر میں فوجی گاڑی اور کار کے مابین ٹکر، خاتون زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »