• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں و کشمیر کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

جموں و کشمیر کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش

by امت ڈیسک
14/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) جموں و کشمیر کے مالی سال 2022-23 کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کے بجٹ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن  نے پیر کو لوک سبھا میں پیش کیا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا میں دوپہر کے کھانے کے وقفے کے بعد بجٹ اور مالی برس 2022-23 کے لیے گرانٹس کے مطالبات اور جموں و کشمیر کے لیے مالی برس 2021-22 کے ضمنی مطالبات پیش کیے۔ مرکرزی وزیر خزانہ نے جموں و کشمرکے لیے مالی برس 2022۔23 کے لیے 1.42 لاکھ کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ میں محکمہ تعلیم کو سب سے زیادہ 11,832.77 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔وزیر خزانہ نے مالی برس 2021-22 کے ضمنی مطالبات بھی پیش کیے جن میں یوٹی کے لیے کل 18,860.32 کروڑ روپے تھے۔ جموں و کشمیر تخصیصی بل 2022 کے مطابق جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے 797.34 کروڑ روپے اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے لیے 10,831.18 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ محکمہ منصوبہ بندی کے لیے 1129.59 کروڑ روپے اور محکمہ اطلاعات کے لیے 232.43 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجلی کے محکمے کے لیے 1002.98 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ محکمہ صنعت اور محکمہ زراعت کے لیے 2835.39 کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ تعمیرات عامہ کے لیے 6296.57 کروڑ روپے، محکمہ صحت کے لیے 7873.34 کروڑ روپے اور محکمہ سماجی بہبود کے لیے 3202.71 کروڑ روپے کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ سیاحت کے لیے وزیر خزانہ نے 507.9 کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے، محکمہ دیہی ترقی کے لیے 5443.17 کروڑ روپے اور باغبانی کے محکمے کے لیے 646.93 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ وزیر خزانہ نے اپنے خطاب میں کہاکہ’ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یہاں ایس سی ایس ٹی کو اب ان کے حقوق مل رہے ہیں۔’

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

چھٹی پر آئے فوجی جوانوں کی ہلاکتوں کو روکنا لوگوں کی اجتماعی ذمہ داری: لیفٹیننٹ جنرل ڈی پی پانڈے

Next Post

جس مقصد کے لیے 2019 میں جموں و کشمیر کی ہیئت بدلی گئی تھی وہ پوری طرح ناکام ہوگیا ہے: اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں الزام

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
جس مقصد کے لیے 2019 میں جموں و کشمیر کی ہیئت بدلی گئی تھی وہ پوری طرح ناکام ہوگیا ہے: اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں الزام

جس مقصد کے لیے 2019 میں جموں و کشمیر کی ہیئت بدلی گئی تھی وہ پوری طرح ناکام ہوگیا ہے: اپوزیشن کا پارلیمنٹ میں الزام

شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر، ایک عسکریت پسند ہلاک: پولیس کا دعویٰ

چرسو اونتی پورہ میں فورسز اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم آرائی میں ایک عسکریت پسند ہلاک : پولیس کا دعویٰ

اسلام میں حجاب ضروری نہیں، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

اسلام میں حجاب ضروری نہیں، کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

مسجد نبوی ﷺ  میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ عارضی طورپربند

مسجد نبوی ﷺ میں 12سال سے کم عمر بچوں کا داخلہ عارضی طورپربند

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

واگورہ کریری میں مٹی کے تودے گرنے سے دو افراد ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »