• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کانگریس کا راج بھون مارچ پولیس نے بنایا ناکام

کانگریس کا راج بھون مارچ پولیس نے بنایا ناکام

by امت ڈیسک
20/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کانگریس نے اتوار کو جموں میں ریاستی درجہ کی بحالی کے مطالبے کو لے کر ایک احتجاجی مارچ نکالنے کی کوشش کی، جسے پولیس نے ناکام بنا کر پارٹی کے کئی اہم رہنماوں کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق جموں وکشمیر کانگریس نے اتوار کے روز جموں میں ریاستی درجے کی بحالی کی مانگ کو لے کر احتجاجی ریلی نکالنے کی کوشش کی جس کو پولیس نے ناکام بناتے ہوئے متعدد کارکنوں اور لیڈروں کو احتیاطی طورپر حراست میں لیا۔

انہوں نے کہاکہ جوں ہی اتوار کی صبح جموں کانگریس دفتر سے کارکنوں نے احتجاجی ریلی نکالنے کی کوشش کی تو پہلے سے تعینات پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کرکے کانگریس کارکنوں کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی جس پر کارکن مشتعل ہوئے اور نعرے بازی شروع کی۔ پولیس نے فوری کارروائی عمل میں لا کر کانگریس کارکنوں کو گاڑیوں میں بھر کر نزدیکی پولیس اسٹیشن منتقل کیا۔ طارق حمید قرہ نے پولیس کارروائی کو غیر جمہوری اور سیاسی آواز کو دبانے کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا:’حکومت جمہوری اداروں کو کمزور کر رہی ہے، اور عوام کی آواز کو دبایا جا رہا ہے۔

ریاستی درجہ ہمارا آئینی حق ہے جسے ہمیں ہر حال میں واپس ملنا چاہیے۔‘ اسی دوران کانگریس لیڈر غلام احمد میر نے وزیر اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا:’پی ایم مودی نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا وعدہ خود عوام سے کیا تھا۔ لیکن اب دس ماہ گزر چکے ہیں، اور وعدہ وفا نہیں ہوا۔ ہم اپنے حق کے لیے سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہیں۔‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نائجر میں اغوا ہندوستانی کی بیوی نے پی ایم مودی سے مداخلت کی اپیل کی

Next Post

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع

ریاست کا درجہ ہمارا حق ہے، اسے حاصل کرنے کےلئے تمام راستے تلاش کئے جارہے ہیں: عمر عبداللہ

ریاست کا درجہ ہمارا حق ہے، اسے حاصل کرنے کےلئے تمام راستے تلاش کئے جارہے ہیں: عمر عبداللہ

گاندربل پولیس نے شادپورہ کے علاقوں میں جنگلی بھنگ کی کاشت تباہ کی

گاندربل پولیس نے شادپورہ کے علاقوں میں جنگلی بھنگ کی کاشت تباہ کی

مرکزی حکومت نے مانسون سیشن 2025 کا اعلان کردیا

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آج سے ہوگا آغاز، کئی اہم مسائل پر دونوں ایوانوں میں ہوسکتا ہے ہنگامہ

پونچھ میں پرائمری اسکول میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک طالب علم کی موت، متعدد زخمی

پونچھ میں پرائمری اسکول میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک طالب علم کی موت، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »