• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
آٹھویں جماعت تک کیلئے سرمائی تعطیلات دسمبر کے پہلے ہفتے سے:  سکینہ ایتو

آٹھویں جماعت تک کیلئے سرمائی تعطیلات دسمبر کے پہلے ہفتے سے: سکینہ ایتو

by امت ڈیسک
19/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 19 نومبر : وزیر سکینہ اِیتو نے بدھ کے روز کہا کہ سرد موسم کے پیش نظر جماعت اول سے لے کر مڈل کلاسز تک کے طلبہ کے لیے سرمائی تعطیلات ممکنہ طور پر دسمبر کے پہلے ہفتے سے شروع ہوں گی۔

نیوز ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور کے مطابق نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزیر نے کہا کہ والدین بار بار سرمائی تعطیلات کے شیڈول کے متعلق درخواست کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا: “سردیوں کا موسم چھوٹے بچوں کے لیے کافی مشکل ہوتا ہے۔“

سکینہ اِتو نے مزید کہا، “ہم اس حوالے سے پہلے ہی ایک میٹنگ کر چکے ہیں اور ابتدائی طور پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ جماعت اول سے مڈل تک کے طلبہ کی چھٹیاں دسمبر کے پہلے ہفتے سے ہوں گی۔“

نصابی کتابوں کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے، وزیر نے کہا: “ہم نے اس معاملے کو بڑی حد تک درست کر لیا ہے۔“

انہوں نے مزید کہا کہ “کتابوں اور یونیفارم کی کمی نہ ہو، اس کے لیے واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں۔“

وزیر اِتو کا کہنا تھا کہ نجی اسکولوں کی جانب سے سرکاری اصولوں کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کے لیے جے کے بوس کے سیکریٹری، چیئرمین، ایجوکیشن سیکریٹری اور دیگر متعلقہ حکام کو ہدایات دی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا: “کسی بھی نجی اسکول کے خلاف کتابوں یا فیس سے متعلق شکایت موصول ہوئی تو ہم یقینی طور پر سخت کارروائی کریں گے۔“

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر نے گزشتہ 30 برسوں میں بہت خونریزی دیکھی ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہ اب بند ہو: عمر عبداللہ

Next Post

سابق وزیر سمیت کئی رہنماؤں کی کانگریس میں واپسی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
سابق وزیر سمیت کئی رہنماؤں کی کانگریس میں واپسی

سابق وزیر سمیت کئی رہنماؤں کی کانگریس میں واپسی

جموں میں اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی کا ’کشمیر ٹائمز‘ کے دفتر پر چھاپہ

جموں میں اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی کا ’کشمیر ٹائمز‘ کے دفتر پر چھاپہ

راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

سرینگر پولیس نے دھوکہ دہی اور چوری شدہ سونے کے بین الاضلائی ریکیٹ کا پردہ فاش کر دیا

سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

ملک بھر میں کشمیریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے، سجاد لون کی وزیر اعظم سے اپیل

اگر دہلی دھماکے میں کشمیری ڈاکٹر ملوث پائے گئے تو اسکا خمیازہ مسلم قوم کو بھگتنا ہوگا: محبوبہ مفتی

’کشمیریوں کو اجتماعی سزا نہ دی جائے‘: دہلی دھماکے کے بعد محبوبہ مفتی کا بیان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »