• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عسکری فنڈنگ معاملہ:18اپریل کو یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کئے جائیں گے، این آئی اے

عسکری فنڈنگ معاملہ:18اپریل کو یاسین ملک کے خلاف الزامات طے کئے جائیں گے، این آئی اے

by امت ڈیسک
11/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے پیر کو کہا کہ وہ جے کے ایل ایف چیرمین محمد یاسین ملک اور دیگر کے خلاف عسکری فنڈنگ کے معاملے میں 18اپریل کو باضابطہ الزامات طے کرے گی۔ 19مارچ کو سماعت کی آخری تاریخ پر، عدالت نے لشکر طیبہ (ایل ای ٹی) کے بانی حافظ سعید، حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین اور دیگر کے خلاف مجرمانہ سازش رچنے، ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے الزامات عائد کرنے کا حکم دیا تھا۔ کشمیر کی مزاحمتی تحریک کے لیڈران جن میں یاسین ملک، شبیر شاہ، مسرت عالم، سابق ایم ایل اے راشد انجینئر، تاجر ظہور احمد شاہ وتالی، بٹہ کراٹے، الطاف احمد شاہ، شاہد السلام، نعیم خان، بشیر احمد بٹ عرف پیر سیف اللہ اور کئی دیگر شامل ہیں۔ مجرمانہ سازش، ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں کے الزامات کے تحت بھی فرد جرم عائد کی گئی۔ 16مارچ کے حکم میں، این آئی اے کے خصوصی جج پروین سنگھ نے کہا تھا،”مذکورہ تجزیہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ گواہوں کے بیانات اور دستاویزی ثبوتوں نے تقریباً تمام ملزمین کو ایک دوسرے سے اور علیحدگی کے ایک مشترکہ مقصد سے جوڑ دیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی رہنمائی اور فنڈنگ کے تحت عسکری تنظیموں کے ساتھ ان کی قریبی وابستگی کو استعمال کرنا چاہتے تھے۔واضح رہے کہ یہ معاملہ جموں و کشمیر کے حالات خراب کرنے کی سرگرمیوں کے متعلق عسکری اور علیحدگی پسندوں سمیت مختلف عسکری تنظیموں لشکر طیبہ ، حزب المجاہدین ، جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ اور اسلامک اسٹیٹ کی حمایت یافتہ جیش محمد سے متعلق ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرکردہ ماہر قانون ڈاکٹر شیخ شوکت حسین کو کشمیر لاء کالج کے پرنسپل کے عہدےسے برطرف کردیا گیا

Next Post

مینڈھر:مبینہ طور پر لٹکے پائے گئے پولیس ہلکار کے اہلِ خانہ نے ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

مینڈھر:مبینہ طور پر لٹکے پائے گئے پولیس ہلکار کے اہلِ خانہ نے ایس آئی ٹی جانچ کا مطالبہ کیا

سری نگر تصادم میں لشکر طیبہ کا اعلیٰ کمانڈر ہلاک: آئی جی پی کشمیر

خربت پورہ کولگام میں فورسز اہلکاروں اور مشتبہ عسکریت پسندوں کے مابین تصادم شروع

امسال امر ناتھ یاترا تاریخ کی سب سے بڑی یاترا ہوگی : مرکزی اطلاعات و نشرعات سیکریٹری

امسال امر ناتھ یاترا تاریخ کی سب سے بڑی یاترا ہوگی : مرکزی اطلاعات و نشرعات سیکریٹری

کولگام انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، پولیس کا دعویٰ

کولگام انکاؤنٹر: دو عسکریت پسند ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، پولیس کا دعویٰ

نوجوانوں کو جوڑنے کیلئے مشن یوتھ پورٹل کا آغاز

نوجوانوں کو جوڑنے کیلئے مشن یوتھ پورٹل کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »