• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں تصادم:2 جنگجو جاں بحق،اے ایس آئی ہلاک

جموں تصادم:2 جنگجو جاں بحق،اے ایس آئی ہلاک

by امت ڈیسک
22/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) وزیر اعظم نریندر مودی کے خطے کے دورے سے دو دن قبل آج صبح جموں میں فوج کی تنصیب کے قریب فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا۔ حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو عسکریت پسند مارے گئے جبکہ ایک فورسز اہلکار  ہلاک ہو گیا اور چار دیگر زخمی ہوئے۔   یہ تصادم اس وقت شروع ہوا جب فورسز نے جموں شہر کے سنجوان چھاؤنی کے علاقے میں صبح سے پہلے آپریشن شروع کیا۔  پولیس نے کہا کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ عسکریت پسند شہر میں حملے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) نے تاہم کہا کہ جنگجووں نے اس کے اہلکاروں کو لے جانے والی بس کو نشانہ بنایا اور ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر مارا گیا۔

Two terrorists killed in the encounter at #Sunjwan #Jammmu. 2 JKP personnel and 3 CISF personnel injured out of which one attained #Martyrdom. The killed terrorists were a part of the suicide squad.@JmuKmrPolice

— Zonal Police Media Centre Jammu (@ZPHQJammu) April 22, 2022

جموں و کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ سنجوان تصادم میں دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں۔ سنجوان میں چھپے جنگجو بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ ان کا مقصد فورسز کو زیادہ سے زیادہ جانی نقصان پہنچانا تھا۔   سی آئی ایس ایف کے ایک اہلکار نے بتایا کہ جنگجووں نے صبح 15 اہلکاروں کو لے جانے والی بس پر حملہ کیا جس میں ایک سی آئی ایس ایف اہلکار ہلاک اور دو دیگر زخمی ہوئے۔ واضح رہے کہ یہ حملہ اتوار کو پی ایم مودی کی جموں آمد سے پہلے ہوا ہے۔ اگست 2019 میں سابق ریاست کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے بعد جموں و کشمیر کے ان کے پہلے سیاسی دورے سے قبل شہر میں ایک اہم فوجی تنصیب کے قریب عسکریت پسندوں کی موجودگی ایک بڑی سیکورٹی چوک ہے۔  پی ایم مودی پالی گاؤں میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کریں گے جس میں ہزاروں پنچایت ممبران شرکت کریں گے۔   دورے سے قبل، سیکورٹی کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے اور جموں و کشمیر میں کسی بھی حملے کو روکنے کے لئے سیکورٹی فورسز کی طرف سے چوبیس گھنٹے گشت جاری ہے۔  سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پولیس کو سنجوان میں کم از کم دو عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔  جب انہوں نے آپریشن شروع کیا تو وہ شدید فائرنگ کی زد میں آگئے۔ ابتدائی فائرنگ کے تبادلے میں ایک سی آئی ایس ایف اہلکار ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملوا ٹنگمرگ تصادم میں اب تک 4جنگجو جاں بحق: پولیس بیان

Next Post

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ، بھارت کو تشویش

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
امریکی رکن کانگریس الہان عمر کا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ، بھارت کو تشویش

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کا پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کا دورہ، بھارت کو تشویش

اے پی عبد اللہ کُٹی حج کمیٹی آف انڈیا کے چیئرمین منتخب

اے پی عبد اللہ کُٹی حج کمیٹی آف انڈیا کے چیئرمین منتخب

بھارت، برطانیہ میں ’نئی دفاعی اور سکیورٹی‘ شراکت داری پر اتفاق

بھارت، برطانیہ میں ’نئی دفاعی اور سکیورٹی‘ شراکت داری پر اتفاق

نوگام سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 2 زخمی

نوگام سرینگر میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 2 زخمی

جموں جھڑپ میں مارے گئے دو جیش جنگجو فدائین حملہ کرکے فورسز کو بھاری نقصان پہنچانے کی تاک میں تھے: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جموں جھڑپ میں مارے گئے دو جیش جنگجو فدائین حملہ کرکے فورسز کو بھاری نقصان پہنچانے کی تاک میں تھے: ڈی جی پی دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »