• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس کا کولگام میں تین جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا کولگام میں تین جنگجو اعانت کاروں کی گرفتاری کا دعویٰ

by امت ڈیسک
26/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کولگام) جموں وکشمیر پولیس نے ضلع کولگام میں حزب المجاہدین سے وابستہ تین ملی ٹینٹ اعانت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔’پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 2 مارچ کے روز جنگجووں نے پنچ محمد یعقوب ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکن کلپورہ کولگام پر فائرنگ کی جس کے نتیجے یں اُس کی موقع پر ہی موت واقع ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 27/2022 کے تحت کیس درج کرکے بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کی۔ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ حزب کا سرگرم جنگجو فاروق احمد بٹ ولد عبدالغنی بٹ ساکن چیک ڈسنڈ یاری پورہ کو پاکستان میں بیٹھے ہینڈلرز نے عوامی نمائندوں کو نشانہ بنانے کا کام سونپ دیا ہے۔اُن کے مطابق پاکستانی ہینڈلرز کی ہدایت پر اُس نے یہ کام سرگرم جنگجو راجا ندیم راتھر ولد عبدالرحمن راتھر ساکن عش موجی کولگام کو دیا اور حملے کو انجام دینے کی خاطرمنطقی مدد فراہم کرنے کے لئے تین اعانت کاروں کو بھی منتخب کیا جن کی شناخت نصیر احمد وانی ولد بشیر احمد وانی ساکن سرندو ، عادل منظور راتھر ولد منظور احمد ساکن عش موجی اور ماجد محمد راتھر ولد مرحوم غلام محمد اتھر ساکن مالی پورہ میر بازار کے بطور ہوئی ہے۔ترجمان کے مطابق سخت کوششوں کے بعد کولگام پولیس نے مذکورہ تین ملی ٹینٹ اعانت کاروں کو گرفتار کیا اور اُن کے قبضے سے دو گرینیڈ ، ایک پستول اور آٹھ پستول راونڈ بھی برآمد کرکے ضبط کئے۔واضح رہے کہ مذکورہ ملی ٹینٹ ماڈیول نے ہی 11مارچ کو سرپنچ شبیر احمد میر ولد محمد عبدا ﷲ میر ساکن آڈورہ کولگام کا قتل کیا تھا۔موصوف ترجمان نے بتایا کہ اس ضمن میں تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا گیا ہے اور عوامی نمائندوں کے قتل میں ملوث سرگرم جنگجووں کو بہت جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کولگام میں گرینیڈ حملہ، کوئی نقصان نہیں

Next Post

ترک صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات طے: ذرائع

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
ترک صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات طے: ذرائع

ترک صدر اور سعودی ولی عہد کی ملاقات طے: ذرائع

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بحال

تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک بحال

بجلی کی عدم دستیابی کےخلاف سرینگر اور جموں میں مظاہرے

بجلی کی عدم دستیابی کےخلاف سرینگر اور جموں میں مظاہرے

متری گام پلوامہ میں انکاؤنٹر: ایک آرمی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

متری گام پلوامہ میں انکاؤنٹر: ایک آرمی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

آئندہ اسمبلی انتخابات میں بھاجپا کے خلاف گپکار الائنس کا اتحاد لازمی:عمرعبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »